-
عرب شاہی خاندانوں کو تلور کا شکار کرنے کی اجازت
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴عمران خان کی حکومت نے عرب شاہی خاندانوں کو تلور کا شکار کرنے کی اجازت دیدی۔
-
یمن: الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملے میں یمنی شہریوں کا جانی نقصان
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا نے کہ مغربی یمن میں الحدیدہ بندرگاہ کے شمالی علاقے پر سعودی اتحاد کے ڈرون طیاروں کے حملے میں یمن کے کم از کم سات عام شری شہید ہو گئے۔
-
سعودی فوجیوں کے ہاتھوں یمن میں امدادی اشیا کی چوری
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶یمن سے ایسی خبریں آرہی ہیں کہ اس ملک کے مظلوم اور محصور عوام کے لئے فراہم کی جانے والی بین الاقوامی انسان دوستانہ امداد سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اتحادی فوجی لوٹ کر لے جا رہے ہیں۔
-
سعودی عرب، مصر، متحدہ امارات اور اسرائیل کی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہوں کی ملاقات کا انکشاف
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴اسرائیل کے بدنام زمانہ جاسوسی ادارے موساد کے سرغنہ یوسی کوہن نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور مصر کے جاسوسی اداروں کے سربراہوں سے ملاقات کی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کے ولیعہد کا پاکستان میں خفیہ قیام
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۳پاکستان کے وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ولیعہد نے پاکستان میں دو روز خفیہ طور پر قیام کیا ہے۔
-
ابوظہبی کے ولیعہد کا دورہ پاکستان ایک روزہ 3 روزہ یا 7 روزہ
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۱پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کے متضاد دعووں نے میڈیا اور سوشل میڈیا پر بحث و مباحثہ کا ایک نیا پنڈورا کھول دیا ہے۔
-
امارات کے ولی کا دورہ پاکستان، عمران خان سے ملاقات
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زاید النہیان پاکستان کے وزیر اعظم کی دعوت پر اسلام آباد پہنچے۔
-
یو اے ای اور بحرین نے بھی گھٹنے ٹیک دیئے، شام میں سفارت خانے کھولنے کا اعلان
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹سات سال کے بعد متحدہ عرب امارات اور بحرین نے شام میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔
-
یمنی بچے یونیسف کے کیمرے سے! ۔ ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۴یمنی بچے اور انکے ماں باپ کن حالات سے روبرو ہیں،اسکی ایک جھلک اس ویڈیو میں دیکھئے!
-
یمن کے عام شہریوں پر سعودی اتحاد کا قہر ۔ ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۷یمن:سعودی اتحاد میں شامل اماراتی طیاروں نے صوبۂ الحدیدہ میں دربدر ہو جانے والے یمنی شہریوں کی ایک وین پر بمباری کر دی جس کے نتییجہ میں کم از کم دس شہید اور ۲۰ دیگر زخمی ہوگئے۔