-
سعودی عرب دہشت گردی کو برآمد کرنے کا مرکز ہے، ڈاکٹرعلی لاریجانی
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ سعودی عرب دہشت گردی کو برآمد کرنے کا مرکز ہے -
-
بحرین کے مذہبی رہنما کے لئے ایرانی پارلیمنٹ کے ارکان کی حمایت کا اعلان
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں، شیعیان بحرین کے قائد آیت شیخ اللہ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے اسپیکروں کی مشترکہ پریس کانفرنس
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے اسپیکروں نے مختلف میدانوں منجملہ سیکورٹی اور اقتصادی میدانوں میں باہمی تعاون کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے
-
مغربی ممالک علاقے میں بحران کو ہوا دینے کی کوشش کر رہے ہیں : ڈاکٹر علی لاریجانی
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ مغربی ممالک علاقے میں دہشت گردی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ اس بحران کی آگ کے شعلے مزید بھڑکائے جا سکیں۔
-
ایران کی پارلیمنٹ کی جانب سے شام پر امریکی حملے کی شدید مذمت
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۷ایران کی پارلیمنٹ یعنی مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے شام پر امریکی حملے اور اس ملک کے قومی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کئے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی اداروں کی جانب سے اس جارحیت کا موثر جواب دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پائیدار معیشت ایران کے مزید مستحکم ہونے کا باعث، اسپیکرلاریجانی
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ پائیدار معیشت علاقے میں ایرانی عوام کی پوزیشن کو اور زیادہ مستحکم بنائے گی۔
-
ایران میں شہری اور دیہی کونسلوں کے امیدواروں کی تعداد میں چودہ فیصد اضافہ
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۸ایران کے چیف الیکشن کمیشن نے شہری اور دیہی کونسلوں کے انتخابات کے امیدواروں کی تعداد میں چودہ فیصد اضافے کی خبر دی ہے۔
-
ایثار و شہادت کی اہمیت پر ایرانی اسپیکر کی تاکید
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ صیہونیوں اور ان کے اتحادیوں نے استقامتی محاذ کے مقابلے میں صف آرائی کر رکھی ہے۔
-
ایران نے ہمیشہ عراق اور شام کی مدد کی ہے، لاریجانی
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۴ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے عراق و شام کی مدد پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مدد، مکتب و نظرئے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے اقتدار کے تحفظ کے لئے ہے۔
-
صیہونی حکومت کو سانس لینے کا موقع نہیں دیا جانا چاہئے،ایرانی اسپیکر
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے امت اسلامیہ کے اتحاد کو فلسطینی عوام کی نجات کی کنجی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو سانس لینے کا بھی موقع نہیں دیا جانا چاہئے