-
عاشورائے حسینی، کربلائے معلی میں دسیوں لاکھ کا اجتماع
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
مباہلہ اور کربلا کی اشتراکیت۔ ویڈیو
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷نبی کریم (ص) کے مباہلے اور حسین شہید (ع) کی کربلا آمد میں ایک قسم کا اشتراک عمل پایا جاتا ہے جس نے حق و حقیقت کے تحفظ اور اسے زندہ و پائندہ بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ وہ اشتراک عمل کیا ہے، جاننے کے لئے دیکھئے قائد انقلاب اسلامی کی یہ ویڈیو۔
-
حسینی پروانوں سے چھلکتی ہوئی کربلائے معلیٰ۔ ویڈیو
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۴شب عاشور کربلائے معلیٰ حسینی پروانوں سے جھلکتی رہی، اس موقع کی ایک نادر ویڈیو فوٹیج ملاحظہ ہو۔
-
آج دنیا حسین (ع) کی سوگوار ہے
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۵آج روز عاشور ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج تمام تر دینی و انسانی جذبے کے ساتھ روز عاشور منایا جا رہا ہے۔ سیاہ پوش عزادار نواسۂ رسول مظلوم کربلا اور آپ کے اصحاب باوفا کے روز شہادت پر عزاداری و سوگواری میں مصروف ہیں۔
-
کشمیر میں عزاداروں پرہندوستانی سیکورٹی فورس کا تشدد
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
در حسین (ع) پر ملتی ہے بھیک لے جاؤ... کربلائے معلی میں 6 محرم کو ہوا معجزہ، نابینا بچے کو ملی آنکھ ...
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۱محرم کے ان ایام میں ، ایک اور بچے کو شفا ملی اور سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے حرم کے قریب واقع ایک موکب میں ، نابینا بچے کو آنکھیں مل گئیں اور اسے سب کچھ دکھائی دینے لگا۔
-
تاسوعائے حسینی پر سیاہ پوش ایران اسلامی غم و اندوہ میں غرق
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۶تاسوعائے حسینی پر سیاہ پوش عزادارن حسینی دنیا بھر میں عزاداری اور سوگواری میں مصروف ہیں اور عالمی وبا کورونا بھی انہیں تذکرۂ شہدا اور یاد حسین (ع) سے دور نہیں کر پائی ہے۔
-
کشمیر، عزاداران حسینی پر سکیورٹی فورسز کا حملہ
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدر مقام سرینگر میں سکیورٹی فورسز نے نواسۂ رسول کی عزاداری کرنے والوں پر دھاوا بولا۔
-
کورونا دور کی آئڈیئل عزاداری (۱)
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴ایران میں کورونا کی پانچویں لہر کے پیش نظر کورونا ایس او پیز کے مکمل پاس و لحاظ کے ساتھ مجالس عزا اور سوگواری کے اجتماعات کی کھلی جگہوں پر اجازت دی گئی ہے۔ ایران بھر میں کورونا پروٹول اور طبی اصولوں کے مکمل خیال کے ساتھ عزاداری کا سلسلہ پورے زور و شور کے ساتھ جاری ہے۔ یہ تصاویر شہر قم کے شہید حیدریان فوٹبال اسٹیڈیم میں ہونے والی عزاداری کی ہے۔
-
یا حبیبی یا حسین (عربی نوحہ) ۔ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴یا حبیبی یا حسین نور عینی یاحسین...، نواسۂ رسول سید الشہدا امام حسین علیہ السلام سے عقیدت رکھنے والوں کی نظروں اور سماعتوں میں عشق و معرفت کا رس گھولنے اور دلوں کو سوئے کربلا لے جانے والی ایک مختصر کلپ۔