• الحسین یجمعنا ۳ ۔ پوسٹر

    الحسین یجمعنا ۳ ۔ پوسٹر

    Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹

    حسین اُس مقناطیسی نقطۂ اتحاد کا نام ہے جس کی جانب دنیا کے ہر مذہب و مسلک اور ہر رنگ و نسل کے لوگ کھنچے چلے آتے ہیں اور اپنے آزاد ضمیر اور حریت پسند ہونے کا ثبوت دیتے ہیں۔

  • بارگاہ رضا (ع) سوگ میں ڈوبی۔ ویڈیو

    بارگاہ رضا (ع) سوگ میں ڈوبی۔ ویڈیو

    Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۴

    موسم عزا آتے ہی ایران و عراق سمیت دنیا کے کئی ممالک میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے اور شمع حسینی کے پروانوں کو ایک بار پھر اپنے آقا و مولا، نواسۂ رسول، سید الشہدا امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب باوفا پر عزاداری و سوگواری کرنے کا موقع میسر آیا ہے۔ اسی کے پیش نظر بلاد اسلامی میں جابجا غم و اندوہ کی حکایت کرنے والے سیاہ پرچم و لباس نظر آنے لگے ہیں۔ ایران کے مقدس شہر مشہد میں بھی فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کی بارگاہ کو سیاہ پوش کر دینے کے بعد سوگواری کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔

  • عزاداری حسین (ع) ایک عظیم نعمت الٰہی ہے: سید حسن نصر اللہ

    عزاداری حسین (ع) ایک عظیم نعمت الٰہی ہے: سید حسن نصر اللہ

    Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹

    ماہ محرم کی عزاداری ایک عظیم نعمت ہے اور اس پر خدا کا شکر ادا کرنا چاہئے، یہ بات حزب اللہِ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے ایک خطاب میں کہی۔

  • حسینیو! محرم آن پہنچا ہے! ۔ پوسٹر

    حسینیو! محرم آن پہنچا ہے! ۔ پوسٹر

    Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۸

    اس سال عالمی وبا کورونا کے پیش نظر محرم میں عزاداری اور سوگراری کے طور طریقے ضرور بدل گئے مگر دلوں کی بے قراری، تڑپ اور حسینی حرارت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

  • کربلا میں پرچم تبدیل، عزاداروں کو بارگاہ حسینی سے اذن عزا مل گیا

    کربلا میں پرچم تبدیل، عزاداروں کو بارگاہ حسینی سے اذن عزا مل گیا

    Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۲

    محرم الحرام کے آغاز کے ساتھ ہی کربلائے معلی میں سید الشہدا حضرت امام حسین (ع) اور حضرت ابوالفضل العباس(ع) کے روضہائے پاک میں سرخ پرچـم تبدیل اور سیاہ پرچم نصب کردیئے گئے ہیں۔

  • قیام امام حسین علیہ السلام اور دعا۔ ویڈیو

    قیام امام حسین علیہ السلام اور دعا۔ ویڈیو

    Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶

    قیام امام حسین علیہ السلام کے سلسلہ میں رہبر انقلاب کے خطبے سے اقتباس۔

  • محرم الحرام کی آمد پر لاہور میں کانفرنس کا انعقاد

    محرم الحرام کی آمد پر لاہور میں کانفرنس کا انعقاد

    Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲

    پاکستان کے شہر لاہور میں اسلامی جمہوریہ کے کلچر ہاؤ‎س کے زیراہتمام منعقدہ کانفرنس میں شیعہ اور سنی اکابرین نے شرکت کی۔

  • روضہ حسینی اورضریح مبارک کی تغسیل و غبار روبی کا عمل مکمل

    روضہ حسینی اورضریح مبارک کی تغسیل و غبار روبی کا عمل مکمل

    Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴

    دنیا بھر کے حریت پسندوں کے سرور و سالار کے ایام شہادت کی آمد کے موقع پر کربلائے معلی میں امام حسین علیہ السلام کے گنبد اور ضریح مبارک کی غبار روبی کی گئی -

  • پاکستان: محرم الحرام میں مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لئے اقدامات

    پاکستان: محرم الحرام میں مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لئے اقدامات

    Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۴

    سندھ حکومت نے کراچی میں 8 محرم الحرام سے 3 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔