-
ایران: پورے جوش و جذبے کے ساتھ نکلے عاشورا کے جلوس + ویڈیو
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۷ایران بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
ایران نے کی عمان میں عزاداروں پر حملہ کی مذمت
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عمان میں امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے دوران فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی ہے۔
-
عمان میں عزاداروں پر دہشت گردانہ حملہ، چار افراد شہید + ویڈیو
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۲سلطنت عمان کی امام علی مسجد میں مجلس عزا کے دوران دہشتگردی کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں کم از کم اب تک چار افراد کے شہید ہونے کی خبر ہے۔
-
شب عاشور کی مجلس سے منتخب صدر کا خطاب
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰سماج میں عدل و انصاف اور حق کا قیام، قیام حسینی کا اہم مقصد تھا، یہ بات ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شب عاشور کی ایک مجلس عزا کے موقع پر اپنے عوامی خطاب میں کہی۔
-
ایران سمیت دنیا بھر میں عزاداری کا سلسلہ جاری
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج نواسہ رسول، شہید کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کا سوگ اپنے عروج کو پہنچ گیا ہے۔
-
آسمان میں گونجتی یا حسین کی صدا، ایران میں شب عاشور کی عزاداری
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں شب عاشورائے حسینی کی مناسبت سے عزاداران مظلوم کربلا عزاداری اور سوگواری میں مصروف ہیں۔
-
تاسوعائے حسینی پر سیاہ پوش ایران اسلامی غم و اندوہ میں غرق + ویڈیو
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷آج ایران میں تاسوعائے حسینی یعنی نو محرم الحرام کے روایتی جلوس ہائے عزا نکالے جا رہے ہيں۔
-
یوم حضرت عباس کے موقع پر زنجان میں عزاداروں کا سیلاب
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹حسینیہ اعظم زنجان کا جلوس جنازہ جسے یوم عباس (ع) کہا جاتا ہے، زنجان میں ابا عبداللہ الحسین (ع) کے چاہنے والوں اور سوگواروں کی موجودگی میں ادا کیا گیا۔
-
امریکہ: نیویارک، منہٹن میں محرم کی عزاداری + ویڈیو
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۵امریکی شہر منہٹن میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں نکالے گئے جلوس میں حسینی عزاداروں نے بھر پور شرکت کی۔
-
تہران، محرم اور کربلا کے رنگ میں رنگ گیا، لائٹنگ کے ذریعے کربلا کے دل سوز مناظر کی منظرکشی
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰دارالحکومت تہران کے 25 چوراہوں پر محرم کی مناسبت سے مخصوص لائٹنگ کے ذریعے عزاداری اور روضہ ہائے مبارک کی شبیہوں کے پروجکٹ کے تحت انقلاب اسکوائر پر روضہ امام حسین علیہ السلام کی نورانی دیوارکی رونمائی کردی گئی۔