-
سعودیوں پر یمنی اسنائیپر کا قہر ۔ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود نے اپنے رجعت پسند اور زرخرید اتحادیوں کی مدد سے یمن پر اپنے عزائم تھوپنے کی غرض سے اسے ۲۰۱۵ سے وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہوا ہے مگر یمنی عوام بھی تمام تر دلیری کے ساتھ اسکے مقابلے پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ اس درمیان یمنی اسنائیپروں کے بھی کچھ ویڈیوز منظر عام پر آجاتے ہیں۔
-
یمن سعودی آکٹوپس کے شکنجے میں ۔ کارٹون
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۹سعودی آکٹوپس مارچ دو ہزار پندرہ سے یمن کو اپنے شکنجے میں جکڑے ہوئے ہے اور امریکہ، برطانیہ اور فرانس اسے بھرپور طریقے سے فیڈ کرنے میں مصروف ہیں۔
-
یمنیوں نے سعودی ٹینک کے پرخچے اڑائے ۔ ویڈیو
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۴یمن کے دلیر و شجاع مجاہدوں نے سعودی ٹینک کے پرخچے اڑائے!
-
سلطان طفل کش ! ۔ کارٹون
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۰ایک رپورٹ کے مطابق غاصبِ حجاز، قبیلۂ آل سعود کی یمن پر مسلط کردہ جنگ کے نتیجہ میں اب تک ۸۵ ہزار یمنی بچے مارے جا چکے ہیں اور اب بھی لاکھوں بچوں کو بیماریوں اور غذائی قلت کا سامنا ہے۔ قابل توجہ بات یہ کہ ان بچوں کی موت ایسی وجوہات کے سبب ہوئی جنکی روک تھام ممکن تھی،مگر مسلط شدہ سعودی جنگ کے نتیجے میں یہ کام ممکن نہ ہو سکا!
-
جمال خاشقجی قتل کے بعد مشکوک بیگز کی سعودی سفارتکار کے گھر منتقلی
Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۵سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد مشکوک بیگز سعودی سفارتکارکے گھر لے جانے کی وڈیو وائرل ہوئی ہے۔
-
جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات اقوام متحدہ سے کرانے کا مطالبہ
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۷ترکی نے اقوام متحدہ سے جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عرب ممالک میں سعودی مصنوعات کا بائیکاٹ! ۔ ویڈیو
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۸ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک فلم گردش کر رہی ہے جس میں عرب ممالک کے باشندوں سے چاہا گیا ہے کہ وہ قبیلۂ آل سعودی کی بنائی ہوئی مصنوعات کو استعمال کرنے سے گریز کریں کیوں کہ ایسا کرنے سے وہ یمن میں جاری مظلوموں اور بالخصوص بچوں کے قتل عام میں شریک ہو سکتے ہیں!
-
سعودی عرب اور اسرائیل کےدرمیان تعلقات
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی چہیتے نے پھر روندا معاہدہ! ۔ کارٹون
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۷امریکا کا چہیتا قبیلۂ آل سعود اپنے جنگ پسند اتحادیوں کے ساتھ مل کر یمن کے شہر الحدیدہ میں فائر بندی کے تعلق سے ہوئے معاہدے کی خلاف ورزی پر اترا ہوا ہے اور اپنے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ مسلسل بدستور جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
آج کل آباد ہیں یمن کے قبرستان! ۔ تصاویر
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۶یمن کے دلیر اور شجاع عوام نے ۲۰۱۵ سے اب تک دسیوں ہزار شہدا اپنی عزت، آزادی، جوانمردی اور شرف کے دفاع میں پیش کئے ہیں اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔ مارچ ۲۰۱۵ میں سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود نے یہ سوچ کر یمن پر اپنی وحشیانہ جارحیت کا آغاز کیا کہ چند دنوں میں یمنی عوام کو اپنے مطالبات کے سامنے تسلیم کر دیا جائے گا،مگر اس کا یہ خواب تین سال گزر جانے کے بعد آج تک شرمندۂ تعبیر نہ ہو سکا اور خود دنیا میں رسوا ہو گیا!