سعودیوں پر یمنی اسنائیپر کا قہر ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i341874-سعودیوں_پر_یمنی_اسنائیپر_کا_قہر_ویڈیو
سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود نے اپنے رجعت پسند اور زرخرید اتحادیوں کی مدد سے یمن پر اپنے عزائم تھوپنے کی غرض سے اسے ۲۰۱۵ سے وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہوا ہے مگر یمنی عوام بھی تمام تر دلیری کے ساتھ اسکے مقابلے پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ اس درمیان یمنی اسنائیپروں کے بھی کچھ ویڈیوز منظر عام پر آجاتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴ Asia/Tehran