-
عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی ناقابل قبول: ابراہیم جعفری
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵عراق کے وزیر خارجہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ملک میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی اور موجودگی ناقابل قبول ہے-
-
صیہونی حکومت کی جانب سے آزاد فلسطینی ریاست کی تشکیل کی مخالفت
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱صیہونی حکومت نے نام نہاد فلسطینی انتظامیہ اور اردن سے کہا ہے کہ دو حکومتوں کی تشکیل کا مسئلہ ختم ہو چکا ہے اور فلسطینی ریاست قائم نہیں ہوگی۔
-
ترکی نے عراق سے ترک افواج کے انخلا کے لیے ٹائم فریم دینے کی مخالفت کی
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۷عراقی پارلیمنٹ میں حکومت قانون نامی اتحاد کے رکن نے اعلان کیا ہے کہ آنکارا نے شمالی عراق میں واقع بعیشقہ فوجی اڈے سے ترک افواج کے انخلاء کے لیے ٹائم فریم دینے کی مخالفتی کی ہے۔
-
شمالی کوریا کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کی چین کی جانب سے مخالفت
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۴چین نے شمالی کوریا کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کی ہے۔
-
این ایس جی میں ہندوستان کی رکنیت کی مخالفت
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۱این ایس جی یا نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں ہندوستان کی رکنیت کی کئی ممالک نے مخالفت کی ہے۔