SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مذاکرات

  • افغانستان میں مذاکرات کی بحالی پر تاکید

    افغانستان میں مذاکرات کی بحالی پر تاکید

    Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۴

    چین، روس، پاکستان اورامریکا نے افغانستان میں مذاکرات کی بحالی پر تاکید کی ہے۔

  • آزادی مارچ پر حکومت اوراپوزیشن کے مابین7 نکاتی معاہدہ

    آزادی مارچ پر حکومت اوراپوزیشن کے مابین7 نکاتی معاہدہ

    Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۰

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آزادی مارچ پر مذاکرات کامیاب ہوگئے، آزادی مارچ ڈی چوک میں داخل نہیں ہوگا جب کہ حکومت جلسے یا دھرنے کی راہ میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ڈالے گی۔

  • ایران کی امریکہ سے مذاکرات سے اجتناب کی وجہ؟ / ویڈیو

    ایران کی امریکہ سے مذاکرات سے اجتناب کی وجہ؟ / ویڈیو

    Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷

    اِس مختصر دستاویزی فلم میں امریکہ سے مذاکرات نہ کرنے کی وجوہات اور اُس کے مذموم عزائم پر روشنی ڈالی گئی ہے -

  • حکومت سے مذاکرات نہیں ہورہے، مولانا فضل الرحمان

    حکومت سے مذاکرات نہیں ہورہے، مولانا فضل الرحمان

    Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴

    حکومتی کمیٹی اور جے یو آئی (ف) کے درمیان ہونے والے مذاکرات ملتوی ہوگئے۔

  • عمران خان مذاکرات کو تیار مگر فضل الرحمان استعفے کے خواہاں

    عمران خان مذاکرات کو تیار مگر فضل الرحمان استعفے کے خواہاں

    Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۵

    حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے استعفیٰ سے قبل حکومت سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔

  •  عراق و پاکستان سے ثالثی کے لئے سعودی درخواست پر ایران کا رد عمل

    عراق و پاکستان سے ثالثی کے لئے سعودی درخواست پر ایران کا رد عمل

    Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۸

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران علاقائی امن کیلئے ہمسایہ ممالک سے تعاون کیلئے تیار ہے۔

  • جزیرہ نمائےکوریا کے مذاکرات میں امریکہ کی خلاف ورزیاں

    جزیرہ نمائےکوریا کے مذاکرات میں امریکہ کی خلاف ورزیاں

    Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷

    اقوام متحدہ میں شمالی کوریا کے نمائندے نے امریکہ کی خلاف ورزیوں اور بدعہدیوں کو دونوں ملکوں کے درمیان ایٹمی مذاکرات کے ٹھپ پڑجانے کا باعث قرار دیا ہے-

  • امریکہ جنگ تو شروع کرسکتا ہے تاہم اسے ختم کرنا اس کے بس میں نہیں ہوگا

    امریکہ جنگ تو شروع کرسکتا ہے تاہم اسے ختم کرنا اس کے بس میں نہیں ہوگا

    Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے کوئی جنگ شروع کی تو اس کو ختم کرنا اس کے اختیار میں نہ ہوگا۔ اور اگر امریکی حکام ایران کے ساتھ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں تو پہلے انھیں اپنے وعدوں پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔

  • ایران کے صدر سے سوئٹزرلینڈ کے صدر نیز برطانوی اور سویڈن کے وزیراعظم کی ملاقات

    ایران کے صدر سے سوئٹزرلینڈ کے صدر نیز برطانوی اور سویڈن کے وزیراعظم کی ملاقات

    Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۵

    ایران کے صدر سے سوئٹزرلینڈ کے صدر اور سویڈن اور برطانیہ کے وزرائے اعظم نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتین کیں۔

  • اقتصادی ترقی کیلئے افغانستان میں قیام امن ضروری :عمران خان

    اقتصادی ترقی کیلئے افغانستان میں قیام امن ضروری :عمران خان

    Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۸

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے امریکا کے افغان امور کے لیے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے نیویارک میں ملاقات کی جس میں افغانستان میں قیام امن اور طالبان امریکا مذاکرات کے معاملے پر بات چیت ہوئی۔

Show More
خاص خبریں
  • سردشت کیمیاوی بمباری میں شہید ہونے والوں کی برسی کی مناسبت سے سید عباس عراقچی کا پیغام

    سردشت کیمیاوی بمباری میں شہید ہونے والوں کی برسی کی مناسبت سے سید عباس عراقچی کا پیغام

    ۳ hours ago
  • افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ملک کا وسیع حصہ لرز گیا

  • غاصب اسرائیل کے ساتھ ہونے والا معاہدہ فتنہ: لبنان کے اسپیکر نبیہ بری

  • پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

  • پاکستان دنیا میں امن کے داعی کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے: شہباز شریف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS