-
امریکا سے کسی بهی سطح پر مذاکرات نہ ہونے پر زور
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۱سحر نیوزرپورٹ
-
ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۸ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
امریکہ سے کسی بھی سطح پر مذاکرات نہیں ہوں گے: رہبر معظم انقلاب اسلامی
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ کی جانب سے ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش پر فرمایا کہ ایران کے حکام ایک پیج پر ہیں اور ان سب کا یہ کہنا ہے کہ امریکہ سے کسی بھی سطح پر مذاکرات نہیں ہوں گے۔
-
جارحین اور غاصبوں کو اپنی شکست تسلیم کر کےجلد افغانستان سے جانا ہوگا: جوادظریف
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کی حالیہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جارحیت پسندوں اور غاصبوں کو اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے جلد از جلد افغانستان سے جانا ہوگا۔
-
دہشت گردی کے خلاف بلاتفریق کارروائی پر پاکستان چین اور افغانستان متفق
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۳چین، پاک-افغان سرحدی راہداریوں پر امیگریشن مراکز، سرد خانے، طبی مراکز اور پینے کے پانی کی اسکیمز شروع کرے گا۔
-
امریکی فوجی کی ہلاکت پر ٹرمپ آگ بگولہ، طالبان سے مذاکرات معطل
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۶امریکی صدر نے طالبان کے ساتھ جاری امن مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کردیا۔
-
ایران امریکہ دو طرفہ مذکرات کی بات کبھی زیر غور نہیں تھی، صدر روحانی
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران امریکہ دو طرفہ مذاکرات کی بات کبھی بھی زیر غور نہیں تھی۔ ۔
-
جوہری معاہدے پر عملدرآمد میں کمی لانے کا تیسرا مرحلہ
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر عمل درآمد میں کمی لانے سے متعلق ایران کی جانب سے تیسرا فیصلہ اٹھانے کے لئے تیار ہے تاہم سفارتی کوششوں کی کامیابی کی صورت میں تیسرے فیصلے کو موخر کیا جاسکتا ہے.
-
جواد ظریف کی فرانس کے اعلی حکام سے ملاقات
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فرانس کے اعلی حکام سے ملاقات و مذاکرات کئے۔
-
امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا نواں دور شروع
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا نواں دور شروع ہوگیا ہے جسے واشنگٹن امن مذاکرات قرار دیتا ہے۔