• میزائل پروگرام سمجھوتہ یا مذاکرات نہیں کریں گے، جنرل جعفری

    میزائل پروگرام سمجھوتہ یا مذاکرات نہیں کریں گے، جنرل جعفری

    Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۳۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر، بریگیڈیئر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ ملک کی میزائل طاقت کے بارے میں کسی سے سمجھوتہ تو دور، مذاکرات بھی نہیں کریں گے۔

  • بحران کشمیر کے حل کے لئے تمام فریقین سے مذاکرات کی اپیل

    بحران کشمیر کے حل کے لئے تمام فریقین سے مذاکرات کی اپیل

    Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸

    کشمیرکی صورتحال پر بی جے پی کے سابق رہنما یشونت سنہا نے کہا کہ وادی کے حالات کئی سال سے بی جے پی حکومت کی وعدہ خلافیوں کا نتیجہ ہے جب کہ کشمیر کی صورتحال بہتر کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ پاکستان اور حریت رہنماؤں سمیت تمام فریقین سے مذاکرات کئے جائیں۔

  • آستانہ مذاکرات کا پانچواں دور

    آستانہ مذاکرات کا پانچواں دور

    Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۴

    نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے عرب اور افریقی امورحسین جابری انصاری' کی قیادت میں ایرانی وفد پیر سے منگل تک آستانہ میں ہونے والی مختلف نشستوں میں شریک ہوگا۔

  • ایران وافغانستان کےتعلقات کوفروغ  دینے پرتاکید

    ایران وافغانستان کےتعلقات کوفروغ دینے پرتاکید

    Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۴

    افغانستان کے اعلی سطحی سیاسی، سیکورٹی اور اقتصادی وفد نے جو اس وقت اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر ہے ایران وافغانستان کے تعلقات کوفروغ دینے پرتاکید کی ہے۔

  • مسئلہ کشمیر ہند و پاک کے مابین قابل حل

    مسئلہ کشمیر ہند و پاک کے مابین قابل حل

    Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۸

    ہندوستان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر قابل حل ہے اور اسے مذاکرات کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے۔

  • مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے مذاکرات ضروری

    مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے مذاکرات ضروری

    Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰

    ہندوستان کے سینئیر سیاستدان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے مذاکرات ضروری ہیں۔

  • جنگ مذاکرات کا نعم البدل نہیں

    جنگ مذاکرات کا نعم البدل نہیں

    Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۶

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی برسراقتدار جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے مسئلہ کشمیر کے حل کو اپنی پارٹی کا اہم ایجنڈا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پی ڈی پی کے بانی مفتی محمد سعید کے نظریہ کی بنیاد ہے ۔

  • مسئلہ کشمیر کے حل پر تاکید

    مسئلہ کشمیر کے حل پر تاکید

    May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶

    کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ کشمیر ایک سنگین اور سُلگتا ہوا مسئلہ ہے اور اس کو تیز طرار بیان بازیوں سے حل کیا جانا ممکن نہیں ہے۔

  • جنگ بندی برقرار رکھنے  پر اتفاق

    جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    May ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸

    پاکستان اور افغان حکام کی باب دوستی چمن پر ملاقات ہوئی جس میں فریقین نے کسی ہم آہنگی پر پہنچنے تک جنگ بندی برقرار رکھنے پراتفاق کیا ہے۔

  • شام کی حکومت اپنے موقف پر قائم

    شام کی حکومت اپنے موقف پر قائم

    May ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۲

    شام نے جنیوا امن عمل کے حوالے سے کہا کہ جنیوا مذاکرات سے کوئی مثبت نتیجہ سامنے نہیں آیاہے۔