-
توہین رسالت کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلمان رہنما کا گھر مسمار، مظاہرین پر تشدد
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۰گستاخانہ بیانات کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے مسلمان رہنما کے گھر کو مسمار کردیا گیا۔
-
اہانت رسول کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر ہندوستانی پولیس کا بہیمانہ تشدد۔ ویڈیو
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۸توہین رسالت کے بعد ہندوستانی حکومت نے مظاہرہ کرنے والے مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔
-
ہندوستان میں توہین رسالت کے بعد اب مسلمان مظاہرین کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن شروع
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸ہندوستان کے مختلف علاقوں میں جہاں توہین رسالت کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے وہیں حکومت نے مظاہروں میں پیش پیش رہنے والے افراد کے خلاف جارحانہ انداز اپناتے ہوئے سخت کاروائی کرنا شروع کردی ہے اور لوگوں کے خلاف کیس تیار کر کے ان کے مکانات مسمار کئے جا رہے ہیں۔
-
توہین رسالت معاملے پر پاکستانی سینیٹروں کا ہندوستانی سفارتخانے تک مارچ کرنے کا اعلان
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷پاکستانی سینیٹ نے ہندوستان کی حکمران جماعت بی جے پی کی ممبر کی جانب سے توہین رسالت ص کے خلاف متفقہ طور پر مذمتی قرارداد منظور کرلی جبکہ چئیرمین سینیٹ نے رولنگ دی کہ 10 جون کو اراکین سینیٹ پارلیمنٹ ہاؤس سے ہندوستانی سفارتخانے تک ریلی کی شکل میں جائیں گے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔
-
ہندوستان، اسلامو فوبیا روکنے کی قرارداد منظور
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱جمعیت علمائے ہند نے اسلامو فوبیا روکنے کی قرارداد منظور کرلی۔
-
قانون کی رو سے گیان واپی مسجد کیس قابل سماعت نہیں: مسجد انتظامیہ
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۰بنارس کی ضلع اور سیشن عدالت پہلے یہ طے کرے گی کہ گیان واپی مسجد میں پوجا کی اجازت کی اپیل قابل سماعت ہے یا نہیں، یہ درخواست مسجد کی انتظامیہ کمیٹی نے کی ہے۔
-
آرایس ایس اور بی جے پی نے ملک میں نفرتوں کا بازار گرم کر دیا ہے: راہل گاندھی
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۴کانگریس پارٹی کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے آر ایس ایس اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی نفرت پھیلانے کی سیاست کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
بابری مسجد کے بعد اب گیان واپی مسجد انتہاپسند ہندوؤں کے نشانے پر
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶بنارس کی تاریخی گیان واپی مسجد میں ویڈیو گرافی کا کام جاری ہے۔
-
دہلی میں انہدامی کارروائی جاری، مزید عمارتیں مسمار کر دی گئیں
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۲دہلی میونسپل کارپوریشن نے انہدامی کارروائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج جنوب مشرقی دہلی کے علاقے مدن پور کھادر میں انہدامی کارروائیاں انجام دیں۔
-
حکومت کے امتیازی سلوک اور بڑھتی مہنگائی کے خلاف نئی دہلی میں مظاہرہ
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱ہندوستان کے دار الحکومت دہلی میں عوام نے ملک میں حکومت کے امتیازی سلوک اور بڑھتی مہنگائی کے خلاف مظاہرہ کیا۔