SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

مذہبی منافرت

  • ہندوستان میں بی جے پی حکومت کو جھٹکا، عدالت عظمی نے غداری قانون پر روک لگا دی

    ہندوستان میں بی جے پی حکومت کو جھٹکا، عدالت عظمی نے غداری قانون پر روک لگا دی

    May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸

    ہندوستان میں عدالت عظمی نے غداری قانون پر روک لگا دی جس سے ہندوستان کی مرکزی حکومت کو ایک جھٹکا لگا ہے۔

  • ہندوستان، مساجد کو اپنے لاؤڈ اسپیکر کی آواز کم کرنے پر مجبور کر دیا گیا

    ہندوستان، مساجد کو اپنے لاؤڈ اسپیکر کی آواز کم کرنے پر مجبور کر دیا گیا

    May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۴

    ہندوستان میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں کی آزادانہ عبادت اور مذہبی اظہار کے حقوق کو پامال کرنے کی ایک اور کوشش کی گئی ہے۔

  • ہندوستان عوامی سطح پر بد امنی اور مذہبی منافرت کی طرف بڑھ رہا ہے: کانگریس پارٹی

    ہندوستان عوامی سطح پر بد امنی اور مذہبی منافرت کی طرف بڑھ رہا ہے: کانگریس پارٹی

    May ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۳

    ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے مرکز کی بے جی پی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے اُس پر مذہبی منافرت اور عوام میں عدم تحفظ کے احساس کو فروغ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • شاہین باغ علاقے میں انہدامی کارروائی علاقے کے لوگوں کو بدنام کرنے کی کوشش

    شاہین باغ علاقے میں انہدامی کارروائی علاقے کے لوگوں کو بدنام کرنے کی کوشش

    May ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۲

    عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی اور کونسلر نے کہا ہے کہ شاہین باغ علاقے میں کوئی انکروچمنٹ نہیں ہے اور انہدامی کارروائی علاقے کے لوگوں کو بدنام کرنے کے لئے کی گئی ہے۔

  • ہندوستانی وزیر اعظم مودی پر نفرت کے تنور میں سیاسی روٹیاں سیکنے کا الزام

    ہندوستانی وزیر اعظم مودی پر نفرت کے تنور میں سیاسی روٹیاں سیکنے کا الزام

    May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹

    آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو پتہ ہے کہ ووٹ نفرت کی سیاست سےملتے ہیں، پھر چاہے گیس کا سلنڈر 1000 روپیے کا کیوں نہ ہو جائے۔

  • بی جے پی کی پالیسی فرقہ وارانہ کشیدگی اور تقسیم  پر مبنی ہے: کانگریس

    بی جے پی کی پالیسی فرقہ وارانہ کشیدگی اور تقسیم پر مبنی ہے: کانگریس

    Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷

    کانگریس نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نفرت کی سیاست کرکے فرقہ وارانہ کشیدگی اور تقسیم کو بڑھاوا دے رہی ہے۔

  • ٹورنٹو میں نامعلوم افراد کی مسجد پر فائرنگ، 5 زخمی

    ٹورنٹو میں نامعلوم افراد کی مسجد پر فائرنگ، 5 زخمی

    Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۵

    کینیڈا کے ٹورنٹو شہر میں ایک مسجد میں نمازیوں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس میں 5 نمازی زخمی ہوگئے۔

  • سپریم کورٹ نے دھرم سنسد کے خلاف مقدمات میں پیشرفت کی رپورٹ طلب کرلی

    سپریم کورٹ نے دھرم سنسد کے خلاف مقدمات میں پیشرفت کی رپورٹ طلب کرلی

    Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۱

    ہندوستانی سپریم کورٹ نے اترا کھنڈ اور ہماچل پردیش کی حکومتوں سے دھرم سنسد کے خلاف مقدمات میں پیشرفت کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

  • ایرانی طلبا یونین نے حجاب کا دفاع کرنے والی ہندوستانی طالبہ کی حمایت کا اعلان کر دیا

    ایرانی طلبا یونین نے حجاب کا دفاع کرنے والی ہندوستانی طالبہ کی حمایت کا اعلان کر دیا

    Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی کئی بڑی طلبا یونینوں نے حجاب کے بنیادی حق کی لڑائی لڑنے والی ہندوستانی طالبہ کی حمایت کی ہے۔

  • ہندوستان میں اسلاموفوبیا مہلک ترین شکل اختیار کر چکا ہے، ہندوستان کی مسلم اقلیت مظلوم ہے: امریکی مفکر چومسکی

    ہندوستان میں اسلاموفوبیا مہلک ترین شکل اختیار کر چکا ہے، ہندوستان کی مسلم اقلیت مظلوم ہے: امریکی مفکر چومسکی

    Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۳

    مشہور و معروف امریکی دانشمند و ماہر لسانیات نوآم چومسکی نے کہا کہ ہندوستان میں اسلاموفوبیا بہت ہی خطرناک شکل اختیار کر چکا ہے جہاں 25 کروڑ مسلمانوں کو مظلوم اقلیت میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایرانی مندوب:  بے بنیاد الزامات عائد کرنے کا مقصد صیہونی حکومت کی غیرقانونی اور وحشیانہ فوجی مہم سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے ،
    ایرانی مندوب: بے بنیاد الزامات عائد کرنے کا مقصد صیہونی حکومت کی غیرقانونی اور وحشیانہ فوجی مہم سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے ،
    ۳ hours ago
  • ایران و ہندوستان ، باہمی تعلقات میں فروغ پر زور
  • لبنان کے خلاف صیہونی جارجیت ،پاکستان نے سخت الفاظ میں مذمت کی
  • لبنان کے خلاف صیہونی جارجیت ، ایران نے سخت الفاظ میں مذمت کی
  • صیہونی حکومت کی سختیوں کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز عید، فلسطینی عزم کا مظہر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS