اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے الاقصی طوفان آپریشن کو مزاحمت کی ذہانت اور دور اندیشی کا مظہر قرار دیا اور کہا کہ اگر جنگ پھیلتی ہے تو اسرائیل نابود ہوجائے گا-
صیہونی حکومت امریکی حمایت اور تعاون سے غزہ کے نہتے اور مظلوم عوام کے خلاف اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے تاہم مزاحمت نے بھی اپنے راکٹ اور میزائل حملوں سے ان کے مظالم کے دنداں شکن جواب دیئے ہيں
تحریک حماس کی فوجی شاخ شہید عزالدین القسام بریگيڈ نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس کے ہاتھوں قیدی بنائے جانے والے کم از کم پچاس صیہونی افسران اور فوجی، غاصب صیہونی حکومت کے حملوں میں ہلاک ہوئے ہيں
فلسطین کی القسام بریگيڈ نے کہا ہے کہ اس نے مقبوضہ سرزمین کے ساحلی شہر ایلات پر راکٹوں سے حملے کئےہیں-
فلسطین کے مزاحمتی گروہ سرایا القدس کے ترجمان نے غاصب صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ غزہ میں دشمن صیہونی فوجیوں کا بڑی بے صبری سے انتظار کیا جا رہا ہے۔
فلسطینیوں کی فتح پر ایرانی عوام سڑکوں پر نکل آئے اور ملک بھر میں جوش و خروش کے ساتھ جشن منایا۔
غاصب صیہونی حکومت کے خلاف استقامتی فلسطینی محاذ کے آپریشن طوفان الاقصی پر ایرانی عوام نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کو مزاحمتی گروہوں اور مظلوم فلسطینی عوام کا جائز حق قرار دیا ہے۔
اسرائیل پر حماس کے وسیع حملے کے بعد فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے نوجوانوں نے اسرائیل کے اندر گھس کر طوفان الاقصی آپریشن شروع کر دیا
سحر نیوز رپورٹ