- 
          عراق کے استقامتی محاذ کا صیہونی ٹھکانوں پر حملہDec ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸عراق کی اسلامی استقامت نے آج صبح جنوبی مقبوضہ فلسطین کے ایک علاقے پر حملہ کیا ہے۔ 
- 
          القسام بریگیڈ کی تازہ کارروائی میں چالیس صیہونی فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے-Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹غزہ کے شمال میں واقع جبالیا میں فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کی تازہ کارروائی میں چالیس صیہونی فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے- 
- 
          غزہ کی جنگ کا خطرناک دن، جنگ کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے، اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہوDec ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۱غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے غزہ جنگ میں اپنے فوجیوں کی ہلاکت میں اضافے کے پیش نظر کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ جنگ کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔ 
- 
          حماس: استقامت بہت اچھی پوزیشن میں ہےDec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۸غزہ پٹی میں تحریک حماس کے نائب سربراہ نے ایک بیان میں عوام کو یقین دہانی کرائی ہے کہ استقامت بہت اچھی پوزیشن میں ہے۔ 
- 
          صیہونی حکومت کے چار فوجی اڈوں پر حزب اللہ لبنان کے حملےDec ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴حزب اللہ لبنان نے شمالی فلسطین میں صیہونی حکومت کے چار فوجی اڈوں پر حملے کئے ہیں- 
- 
          فلسطینی مجاہدین کے ساتھ جھڑپ میں کم سے کم گیارہ صیہونی فوجی ہلاکDec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶فلسطینی مجاہدین کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ میں کم سے کم گیارہ صیہونی فوجی ہلاک ہو گئے- 
- 
          غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی جارحیت، متعدد شہید اور زخمیDec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غزہ پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو بھی نشانہ بنایا ہے۔ 
- 
          بحیرۂ احمر میں آمد و رفت کرنے والے جہازوں کو محمد علی الحوثی کا انتباہDec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثي نے کہا ہے کہ میں بحیرۂ احمر میں آمد و رفت کرنے والے جہازوں کے عملے کو خبردار کرتا ہوں کہ وہ خطرات سے محفوظ رہنے کے لئے یمن کی بحریہ کے احکامات کی رعایت کریں 
- 
          اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کو یمنی سمندر سے گزرنے کی اجازت نہیں دیں گے، یمنDec ۰۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۷یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ غاصب اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کو یمنی سمندر سے گزرنے کی اجازت نہیں دیں گے، غزہ کے عوام کے لئے دوا اور غذا لے جانے کے علاوہ۔ 
- 
          حماس: دشمن کے منصوبوں کو ہرگز تسلیم نہيں کریں گےDec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰تحریک حماس کے ایک رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ مزاحمت غاصب عناصر کے ساتھ مقابلہ آرائی کے لئے آمادہ ہے اور فلسطینی قوم ہرگز دشمن کے منصوبوں کے سامنے تسلیم نہیں ہوگی۔