-
عراق؛ مزاحمتی تنظیم عصائب اہل الحق کی اسپیشل فورس (ویڈیو)
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷عراق کی عوامی مزاحمتی تنظیم عصائب اھل الحق کی اسپیشل فورسز یونٹس کی 42 ویں بریگیڈ کی رزمی و جسمانی توانائی کو اس ویڈیو میں دیکھیئے۔ یہ تنظیم اپنے ملک میں غیر ملکی فوجیوں بالخصوص امریکیوں کی موجودگی کو غیر قانونی سمجھتے ہوئے انہیں اپنا جائز شکار سمجھتی ہے۔
-
شجاعانہ مزاحمتی آپریشن کے بعد فلسطینی تنظیموں کی مبارکباد
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۹فلسطینی تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین کے طولکرم علاقے میں ہوئے ایک شجاعانہ مزاحمتی آپریشن پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
عالم اسلام اور عرب دنیا قبلۂ اول کے بارے میں اپنی ذمہ داری کا احساس کریں: فلسطین
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کی کابینہ کو مقبوضہ شہر قدس اور اس کے باشندوں کے بارے میں مخاصمانہ اور معاندانہ پالیسیاں اختیار کرنے کے نتائج کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
فلسطین کی تازه ترین صورتحال
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینی جوانوں کی مزاحمتی کارروائی، دو صیہونی زخمی
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳صیہونی دہشت گردی اور انتہاپسندی کے جواب میں فلسطینی جوانوں کی ایک مزاحمتی کارروائی میں کم از کم دو صیہونی زخمی ہو گئے۔
-
فلسطینیوں کے مقابلے میں ناتوانی کا اعتراف
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینی مجاہدین کی قدردانی اور حامیوں کا شکریہ
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینی راکٹ، کم خرچ بالا نشیں! (ویڈیوز)
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱فلسطین کے سستے اور کم خرچ راکٹ ناجائز صیہونی حکومت کے انتہائی جدید، پیچیدہ اور مہنگے دفاعی سسٹموں کو ناکام بناتے ہوئے اب اسکے دارالحکومت تل ابیب کو نشانہ بنانے لگے ہیں۔
-
استقامتی محاذ کا تل ابیب پر میزائل حملہ، 8 صیہونی ہلاک و زخمی
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۷صیہونی حکومت فلسطینیوں کے جوابی میزائل حملوں سے شدید طور پر وحشت میں مبتلا ہے اور صیہونیوں کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں۔
-
فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں غاصب صیہونیوں کی پذیرائی (ویڈیو)
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵فلسطینی مزاحمتی محاذ کے جوانوں کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہیں غاصب صیہونیوں کی پذیرائی کے لئے آمادہ ہوتے اور پھر راکٹوں سے پذیرائی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔