-
صیہونی دہشتگردی میں زخمی فلسطینی خاتون اپنے شہید بچوں اور شوہر کے دیدارِ آخر کو پہنچی (ویڈیو)
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۸گزشتہ روز غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سینیئر رکن طارق محمد عزالدین کی اہلیہ نے اپنے شوہر اور دو بچوں کے جلوس جنازہ میں شرکت کی۔ غمزدہ فلسطینی خاتون کی اپنے ننہے جگر پاروں اور محبوب شوہر سے رخصتِ آخر کے دلسوز مناظر نے ہر دیکھنے والے کے دل کو متاثر کیا اور بہت سی نگاہوں میں آنسو بھی اتر آئے۔ یہ خاتون صیہونیوں کے حملے میں زخمی ہو گئی تھی۔
-
صیہونی حکومت کو فلسطینی انتظامیہ کا انتباه
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
عرا ق و شام میں عالمی سامراج ناکام رہا، محاذ استقامت نے ایک نورانی باب رقم کیا: صدر ایران
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱فلسطین اور شام کی اقوام نے حالات کو مزاحمتی محاذ کے حق میں تبدیل کر دیا ہے اور آج صیہونی حکومت ہر زمانے سے زیادہ کمزور ہو چکی ہے، یہ بات صدر ایران رئیسی نے شام میں اپنے سفر کے دوران بنت علی مرتضیٰ حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے روضے میں کہی۔
-
ایران اور مزاحتمی محاذ نے علاقے میں امریکہ کی ناک رگڑ دی ہے
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایران شام تعلقات پر امریکہ کی ناراضگی پر ردعمل دکھاتے ہوئے کہا ہے امریکہ، تم غصہ کرو اور اسی غصہ میں مر جاؤ
-
فلسطینی راکٹوں کی رینج بڑھی، پھر ہوا سائبر حملہ، صیہونی حکومت عاجز (ویڈیو)
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸فلسطینی مجاہدین نے اپنے راکٹوں کی رینج بڑھا کر تیئیس کلومیٹر تک پہنچا دی ہے، یہ اعتراف صیہونی ذرائع ابلاغ نے کیا ہے۔ جبکہ دوسری طرف صیہونی حکومت کے خلاف سائبر حملوں کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے جس نے صیہونی حکام کو عاجز کر دیا ہے۔
-
فلسطین میں مزاحمتی فورسز کے صیہونیوں پر حملے، 3 صیہونی زخمی
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲جہاد اسلامی کے کمانڈر خضرعدنان کی شہادت کے بعد طولکرم میں مزاحمتی فورسز نے ایک آپریشن میں تین صیہونیوں کو زخمی کر دیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائی
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت کو تحریک استقامت کا انتباه
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل کی مشکلات میں اضافہ، جہاد اسلامی اور حزب اللہ مل کر صیہونی دھمکیوں کا مقابلہ کریں گی
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸جہاد اسلامی فلسطین نے ناجائز صیہونی حکومت کی دھمکیوں سے نمٹنے کے لئے حزب اللہِ لبنان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین اور صیہونیوں میں جهڑپیں
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۲سحر نیوز رپورٹ