دارالحکومت تہران کے امام حسین(ع) اسکوائر میں خواتین کا اجتماع
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i349303-دارالحکومت_تہران_کے_امام_حسین(ع)_اسکوائر_میں_خواتین_کا_اجتماع
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۲ Asia/Tehran
  • دارالحکومت تہران کے امام حسین(ع) اسکوائر میں خواتین کا اجتماع

فوٹو گیلری

حضرت رسول خدا (ص) کی شریکہ حیات حضرت خدیجه(س) کی وفات اور اسی طرح عورت کے اعلی مقام کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے دارالحکومت تہران کے امام حسین(ع) اسکوائر میں ایک عوامی اجتماع منعقد ہوا جس میں شہداء کے اہلخانہ، بڑی تعداد میں ایرانی خواتین اور اسی طرح غیر ملکی مہمانوں خاص طور سے یمن اور شام سے آنے والے مہمانوں نے شرکت کی۔