صیہونی دہشتگردی کے خلاف ڈٹی ہے فلسطینی مزاحمت ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i352848-صیہونی_دہشتگردی_کے_خلاف_ڈٹی_ہے_فلسطینی_مزاحمت_ویڈیو
مارچ دو ہزار اٹھارہ کو غزہ میں صیہونی دہشتگرد ٹولے کے خلاف ’’حق واپسی مارچ‘‘ کے زیر عنوان انوکھی مزاحمت کا سلسلہ شروع ہوا تھا جس کا ہر ہفتے جمعے کے روز مقبوضہ فسلطین کی سرحدوں کے قریب اہتمام کیا جاتا ہے۔اس کے علاوہ مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں بھی جا بجا صیہونی دہشتگردوں کے ساتھ فلسطینی جوانوں کی مقابلہ آرائی جاری رہتی ہے اور اسکی ویڈیوز وقتا فوقتا منظر عام پر آتی رہتی ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴ Asia/Tehran