دسیوں صیہونی انتہا پسندوں نے مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے اس حملے میں صیہونی فوجی بھی شریک تھے۔ دوسری جانب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن پر حملہ کیا ہے جبکہ فلسطینی گروہوں نے مسجد الاقصی کے خلاف ہر طرح کے اقدام کی بابت صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے
سیکڑوں صیہونی انتہا پسندوں نے منگل کو یہودیوں کی عید کے بہانے مسجد الاقصی پر دھاوا بول دیا
اکیس اگست، صہیونیوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کو آگے لگائے جانے کی پچاسویں برسی ہے اور اس دن کو یوم مساجد کا نام دیا گیا ہے۔
صیہونی حکومت کے ایک سینیئر فوجی کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل پر روزانہ ایک ہزار میزائل برسانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
فلسطینی مزاحتمی تنظیموں نے بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے دفاع کا عزم ظاہر کیا ہے۔
صیہونی آبادکاروں نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر مسجدالاقصی کی بے حرمتی کی۔