-
فٹبال لیجنڈ کلیرنس سیڈورف نے اسلام قبول کر لیا
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰ڈچ فٹ بال لیجنڈ کلیرنس سیڈورف نے آج اعلان کیا ہے کہ انہوں نے دین اسلام قبول کر لیا ہے، یہ بات 45 سالہ کلیرنس سیڈورف نے جمعہ کو اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پیغام جاری کر کے کہی۔
-
مسلم بہن بیٹیاں ہماری ’صاف‘ نیت سے اچھی طرح سے واقف ہیں: ہندوستانی وزیر اعظم
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر تین طلاق قانون کے حوالے سے اپوزیشن کو ہدف تنقید اور مسلم خواتین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی حکومت مسلم بہن بیٹیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
-
اتر پردیش اسمبلی انتخابات کیلئے انتخابی مہم تیز
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں زیادہ سے زیادہ سیٹیں جیتنے کیلئے سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔
-
رشین مسلم کونسل کے سربراہ کی ایران کے صدر سے ملاقات
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۱روسی مسلمانوں کی کونسل کے چیئرمین نے ماسکو میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی۔
-
نفرت انگیز تقریر معاملے میں وسیم رشدی گرفتار
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۴نفرت و اشتعال انگیز تقریر کے معاملے میں جتیندر تیاگی (وسیم رشدی) کو پولیس نے گرفتار کر کے 14 دن کی پولیس حراست میں بھیجا ہے ۔ انہیں جمعرات کو ہریدوار پولیس نے گرفتار کیا۔
-
بنگلہ دیش میں پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کے کیمپ میں آتش زدگی، ہزاروں متاثر
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸بنگلہ دیش کی پولیس نے اس ملک میں پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کے کیمپ میں آگ لگنے کی خبر دی ہے۔ اس آتش زدگی سے ہزاروں مسلمان بے گھر ہو گئے۔
-
میانمار میں فوج کے ہاتھوں عوام کا قتل عام
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۳میانمار میں فوج کی جانب سے اس ملک کے عوام خاص طور سے مسلمانوں کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام کی ترغیب پر ہنگامہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴ہندوستانی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا میں ایسی تصاویر وائرل ہوجانے کے بعد کہ جن میں کچھ انتہاپسند ہندو لیڈر مسلمانوں کے خلاف ہتھیار اٹھانے اور ان کا قتل عام کئے جانے کی ضرورت پر زور دے رہے ہیں، تنازعہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے
-
مظلوم مسلمانوں کو تنگ کرنے والی آنگ سان سوچی کو مشکلات کا سامنا
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸میانمار کی عدالت نے سول رہنما آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنا دی۔
-
تریپورہ فسادات کی گراؤنڈ رپورٹنگ کی جرأت کرنے والی 2 خاتون صحافی گرفتار
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷تریپورہ فسادات کی گراؤنڈ رپورٹنگ کی جرأت کرنے والی 2 دلیر خاتون صحافیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔