-
مسلمانوں کے اتحاد و وحدت پر تاکید
Oct ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۱پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم دنیا کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔
-
مسلمانوں کے ساتھ جاری امتیازی سلوک کے خلاف ریلی
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۳ملک گیر سطح پر مسلم نوجوانوں نے گلبرگہ ، ممبئی ، بنگلور، گیا ، دھنباد ، سدھارتھ نگر ،سنت کبیر نگر ، باغنگر مئو، اعظم گڑھ ،بلند شہر ،، حیدرآباد، چتوڑر اے ایم یو ، بلیا ،ستارا میں یوم مزاحمت منایا۔
-
اقوام متحدہ کو مداخلت کا حق نہیں، میانمار
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۳میانمار کے آرمی چیف جنرل من اونگ ہلینگ نے اقوام متحدہ کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے حوالے سے جاری کی گئی رپورٹ کے بعد کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو میانمار کی خودمختاری پر مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
حکومت پر تین طلاق کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کا الزام
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۹تین طلاق کو جرم کے زمرے میں لانے کے لئے حکومت نے آرڈیننس کی منظوری دے دی ہے۔
-
چینی مسلمانوں کی حمایت میں ہندوستان میں مظاہرے
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۰ہندوستان کے مسلمانوں نے کل چین کے صوبے سین کیانگ میں اوغور مسلمانوں کی حمایت میں ریلیاں نکالیں۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مظالم کی تحقیقات کرنے کا ہیگ کی عدالت کا فیصلہ
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۴ہیگ کی عالمی عدالت انصاف نے کہا ہے کہ اس کے پاس میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کو ملک بدر کئے جانے کے واقعات کے بارے میں تحقیقات کرنے اور ان کا جائزہ لینے کا اختیار موجود ہے۔
-
مسلمانوں کے قتل عام کو افشا کرنے کی اتنی بڑی سزا
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۲میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی خبریں دینے والے صحافیوں کو سات سال قید کی سزا سنادی گئی۔
-
گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ کرانے والے کی زہر افشانی
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۱ہالینڈ میں ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کو منسوخ کردیا گیا ہے۔
-
آنگ سان سوچی پرمسلمان اقلیت کے حقوق کا دفاع نہ کرنے کا الزام
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۳اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے سابق سربراہ زید رعدالحسین کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے بعد آنگ سانک سوچی کو مستعفی ہوجانا چاہیے تھا۔
-
ہندوستان: ریزرویشن کے لئے 60 مسلم تنظیموں نے بلند کی آواز
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۸ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں مراٹھا سماج کے بعد اب مسلم سماج بھی ریزرویشن کے مطالبے پر ڈٹ گیا۔