-
مصر: پولیس قافلے پر حملہ 18 اہلکار ہلاک
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۳مصر کے شورش زدہ علاقے سیناء میں شدت پسندوں نے گھات لگا کر پولیس قافلے پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 18 اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
اقوام متحدہ کو میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پرتشویش
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۷اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا نسلی طور پر صفایا کیا جارہا ہے۔
-
میانمار: بارودی سرنگیں بچھانے کی مذمت
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۶انسانی حقوق کی تنظیموں نے میانمار کی فوج کو بنگلہ دیش سے متصل سرحد پر بارودی سرنگیں بچھانے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
افغانستان، فضائی حملے میں 55 طالبان ہلاک
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۳افغان فورسز نے صوبہ نورستان میں فضائی حملے میں 55 طالبان جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
آن سانگ سوچی کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۰میانمار کی حکمران جماعت کی سربراہ آن سانگ سوچی اور مذہبی پیشوا آشن وراتھو کے خلاف عالمی فوجداری عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کر دیا گیا ہے۔
-
میانمار کے مسلمانوں کی حمایت میں نماز جمعہ کے بعد ریلی
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۷فوٹو گیلری
-
میانمارمیں ظلم و ستم کا شکار ہونے والے مسلمان
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۹فوٹو گیلری
-
میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام پر کراچی میں مقیم میانماریوں کے تاثرات
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
عید غدیر مبارک ہو
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۶غدیر خم مکہ و مدینہ کے درمیان واقع اس علاقے کا نام ہے جہاں سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے بعد حکم خدا وندی سے حضرت علی علیہ السلام کو اپنا جانشین اور ولی مقرر کرنے کا اعلان فرمایا۔