SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان

  • مسلمانوں کو دست و گریباں کرنے کے لئے استعماری قوتوں کی سازش

    مسلمانوں کو دست و گریباں کرنے کے لئے استعماری قوتوں کی سازش

    Apr ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۳

    کراچی میں حُب اہلبیتؑ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مختلف مکاتب فکر کے علماء و مشائخ، مذہبی و سیاسی زعماء نے کہا کہ مسلم حکمراں اور اکابرین امت مسلم ممالک میں باہمی کشت و خون روکنے کے لئے مصالحانہ کردار ادا کریں، پاکستان میں شیعہ سنی محاذ آرائی کی سازشیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

  • مسلمانوں کے خلاف نائیجیریا کی سیکورٹی فورس کے حملے میں شدت

    مسلمانوں کے خلاف نائیجیریا کی سیکورٹی فورس کے حملے میں شدت

    Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۴

    نائیجیریا میں اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والوں کے خلاف سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کے حملوں میں شدت آگئی ہے۔

  • کولالامپورمیں حلال غذا کی بین الاقوامی نمائش

    کولالامپورمیں حلال غذا کی بین الاقوامی نمائش

    Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۱

    سحر نیوز رپورٹ

  •  سعودی ولیعہد تاریخ سےلا علم

    سعودی ولیعہد تاریخ سےلا علم

    Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے سعودی ولیعہد کی حالیہ ہرزہ سرائی اور ایران مخالف توہین آمیز بیان کے جواب میں کہا ہے کہ وہ اس قسم کی باتوں سے رائے عامہ کو منحرف نہیں کر سکتے۔

  • نئی ویڈیو نے میانمار کی قلعی کهوں دی

    نئی ویڈیو نے میانمار کی قلعی کهوں دی

    Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • اسلام کے خلاف عالمی طاقتوں کی سازشیں

    اسلام کے خلاف عالمی طاقتوں کی سازشیں

    Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۴

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان (ایم ڈبلیو ایم) کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ پاکستان کا تعلق دہشتگردی کے ساتھ جوڑنے کے لئے عالمی وسائل صرف ہو رہے ہیں۔

  • جرمنی میں اسلامی مرکز پر حملہ

    جرمنی میں اسلامی مرکز پر حملہ

    Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں فیس بک کا کردار

    روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں فیس بک کا کردار

    Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۰

    فیس بک کو کافی عرصے سے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں کردارادا کرنے کے حوالے سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور اب اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے اس کی تصدیق بھی کردی ہے۔

  • برطانیہ میں مسلم ارکان پارلیمنٹ کوخوف زدہ کرنے کے ہتھکنڈے

    برطانیہ میں مسلم ارکان پارلیمنٹ کوخوف زدہ کرنے کے ہتھکنڈے

    Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۵

    برطانیہ میں مسلم ارکان پارلیمنٹ کو خوف زدہ کرنے کے لیے نامعلوم افراد کی جانب سے مشتبہ پارسل بھیج دیے گئے۔

  • ایم ایم اے کی صدارت کے لئے مولانا فضل الرحمٰن کے نام پراختلافات

    ایم ایم اے کی صدارت کے لئے مولانا فضل الرحمٰن کے نام پراختلافات

    Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۹

    ایم ایم اے کی سربراہی کے لئے مولانا فضل الرحمٰن کے نام پر اتفاق نہیں ہونے کی وجہ سے اہم اجلاس بے نتیجہ ہی ختم ہوگیا۔

Show More
خاص خبریں
  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    ۱ hour ago
  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS