-
اقوام متحدہ بول پڑا
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمان نسل کشی کے خطرے سے دوچار ہیں جب کہ میانمار حکومت ریاست راخین میں مسلمانوں پر جاری مظالم کو فوری بند کرے۔
-
توہین آمیز پمفلٹ تقسیم کرنے پر امریکہ کی معذرت خواہی
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۷افغانستان میں امریکی فوج کے اعلیٰ کمانڈر نے توہین آمیز پمفلٹ تقسیم کرنے پر معافی مانگ لی ہے۔
-
سرحد پر بارودی سرنگیں بچھانے پر برمی سفیر طلب
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۲بنگلادیش نے سرحد پر باردوی سرنگیں بچھانے پر احتجاجاً میانمار کے سفیر کو طلب کرلیا۔
-
میانمار کی حکومت کی بربریت
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام بند کرنے کا مطالبہ
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸پاکستان اور اس کے زیر انتظام کشمیر میں روہنگیائی مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
دنیا کے مختلف ممالک میں عیدالاضحی کی نماز(1)
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۲فوٹو گیلری
-
دنیا کے مختلف ممالک میں عیدالاضحی کی نماز (2)
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۲فوٹو گیلری
-
مسلم امہ انتشار کا شکار
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۷حریت کانفرنس (ع) کے چیئرمین نے کہا ہے کہ مسلم امہ انتشار کا شکار ہے اور اس سے نجات حاصل کرنے کے لئے ایران، سعودی عرب اور پاکستان کا اتحاد ناگزیرہے۔
-
حضرت امام محمد باقر(ع) کا یوم شہادت
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ، فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کا غم منایا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں مجالس عزا منعقد کی جا رہی ہیں۔