-
استعماری قوتیں، مسلم ممالک کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۸اسلام مخالف قوتیں مختلف حیلے بہانوں سے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔
-
ہندوستان:گئو رکشا کے نام پر ظلم کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵ہندوستان کے مسلمانوں نے گئو رکشا کے نام پر ظلم و بربریت کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
مسجد اقصیٰ پراسرائیلی قبضہ انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۸جماعت اہلسنّت پاکستان نے مسجد اقصیٰ میں مسلمانوں کا داخلہ بند کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فورسز براہ راست مذہب اسلام سے جنگ کر رہی ہے۔
-
شام: فضائی حملے میں 20 دہشت گرد ہلاک
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۰شام کے صوبہ حمص میں شامی فضائیہ کے حملے میں 20 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں 3 فلسطینی شہید
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۴قدس کی غاصب اور جابرصیہونی حکومت کی جارحیت مظلوم فلسطینیوں کے خلاف جاری ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں 3 فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
ہندوستان: جانوروں کے ذبیحہ پر پابندی معطل
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۴ہندوستان کی سپریم کورٹ نے جانوروں کے ذبیحہ پرعائد سرکاری پابندی کو معطل کردیاہے۔
-
مسلمانوں پر تیزاب پھینکنے کے خلاف لندن میں مظاہرہ
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۱برطانوی شہریوں نے دو مسلمانوں پر تیزاب پھینکے جانے کے خلاف لندن میں مظاہرہ کیا۔
-
امریکی مسلمانوں کی جانب سے نئے ٹرمپ آرڈر کی مذمت
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۳امریکہ کے مسلم رہنماؤں نے مسلمانوں کے خلاف صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سخت گیر اور انتہا پسندانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
امریکی اقدام قریبی رشتہ داروں کے ملنے میں رکاوٹ
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے اقدام نے ایران کی معمر خواتین کو اپنی اولادوں سے ملنے سے محروم کردیا ہے۔
-
حکومت ہند سے مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۶جمعیت علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے حکومت ہند سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ معصوم شہریوں اور کمزور طبقات پر ہونے والے حملے کو روکنے کے لیے خصوصی اقدام کرے ۔