-
کراچی: عرشی سینٹر میں دکانوں میں لگنے والی آگ نے فلیٹوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۴کراچی میں فرنیچر مارکیٹ کی دکان میں لگنے والی آگ نے بقیہ دکانوں اور رہائشی فلیٹس کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس سے کئی دکانیں خاکستر ہو گئیں اور بھاری مالی نقصان ہوا ہے۔
-
غزہ میں غذائی اشیا اور ایندھن کی شدید قلت
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۱بین الاقوامی اداروں نے شمالی غزہ کے سلسلے میں لا تعلقی اختیار کرلی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کے جارحانہ حملوں کا سلسلہ جاری، شہداء کی تعداد میں اضافہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵غزہ کے مرکز میں واقع نصیرات کیمپ میں دوگھروں پر صیہونی فوجیوں کے جارحانہ حملوں میں چھ اور خان یونس پر حملوں میں تین فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے 14 حملے، صیہونی فوجی حواس باختہ ہو گئے
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۷حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی علاقوں میں صیہونی دشمن کے فوجی ٹھکانوں پر چودہ حملے کر کے اس دن کو تاریخی دن میں تبدیل کر دیا۔
-
خلیج فارس میں 45 لاکھ لیٹرغیر قانونی ایندھن کے حامل دو جہازوں کو ایران نے روک لیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے اہلکاروں نے خلیج فارس میں پینتالیس لاکھ لیٹر غیر قانونی ایندھن کے حامل دو جہازوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
-
خلائی صنعت میں ایران کی ایک اوراہم پیشرفت، جدید ترین حیاتیاتی کیپسول مکمل کامیابی کے ساتھ لانچ
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵ایران کے سلمان مقامی لانچر کے ذریعے ایران کا جدید ترین حیاتیاتی کیپسول مکمل کامیابی کے ساتھ خلا میں چھوڑا گیا۔
-
نائیجرین فوج کے حادثاتی ڈرون حملے میں 151افراد جاں بحق و زخمی
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸نائیجرین فوج کے حادثاتی ڈرون حملے میں 151افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیل کے فوجی اڈے اور صیہونی آبادیوں پر راکٹوں اور مارٹر گولوں سے تابڑ توڑ حملے
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے آج بدھ کو صیہونی فوج کے ٹھکانوں اور صیہونی آبادیوں پر راکٹ اور مارٹر گولوں سے حملے کئے ہیں۔
-
غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے اس پرانسانیت شرمسار ہے: ایرانی صدر
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے نئے سال یعنی چودہ سو تین ہجری شمسی کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کردیا ہے۔
-
طوفان الاقصی نے امریکا کی منصوبہ بندی پر پانی پھیر دیا
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۵ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندہ نے استقامتی تحریک کو کنٹرول کرنے میں امریکی صدر بائیڈن کو ناکام قرار دیتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت کی قدردانی کی ہے۔