-
جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملہ؛ حزب اللہ کارکن کو نشانہ بنایا گیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۸اسرائیلی فوج نے ایک بار پھرجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان کے علاقے الجمیجمہ میں ایک گاڑی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ تل ابیب نے اس حملے میں حزب اللہ کے ایک رکن کو نشانہ بنانے کا دعوا کیا ہے۔
-
بغداد میں محاذ استقامت کے شہدا کی چھٹی برسی، اعلیٰ عراقی قیادت کی شرکت
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۹داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف جنگ کے فاتح سرداران محاذ استقامت کی شہادت کی چھٹی برسی بغداد میں منعقد ہوئی جس میں عراقی صدر ، وزیراعظم اور مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں نے شرکت کی ۔
-
فلسطین ، صیہونیوں کے ہاتھوں 7438 فسطینی طلبہ شہید
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۲فلسطینی وزارت تعلیم نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ دوہزار پچیس کے آغاز سے اب تک غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے پر جارح صیہونی فوج کے حملوں میں سات ہزار چار سو اڑتیس فلسطینی طلباء شہید اور دس ہزار پانچ سو ستاون زخمی ہو چکے ہیں۔
-
غزہ ، جنگ کے آغاز سے اب تک 275 صحافی شہید
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۸غزہ میں گذشتہ سال دوہزارپچیس میں چھپن صحافی شہید ہوئے جس کے بعد جنگ کے آغاز سے اب تک شہید ہونے والے صحافیوں کی مجموعی تعداد دوسو پچھتر ہوگئی ہے
-
سال 2025 میں اسرائیل کی دس ہزار چھ سو اکتیس فوجی کارروائیاں ریکارڈ
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۶غاصب صیہونی حکومت نے سال دوہزارپچیس میں امریکی حمایت کے سائے میں خطے کے چھ ممالک پر دس ہزار سے زائد بار براہ راست حملے کیے۔
-
یمنی عوام کا یو اے ای کی توسیع پسندانہ پالیسیوں کے خلاف سخت ردعمل
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴متحدہ عرب امارات کی توسیع پسندانہ اور جارحانہ پالیسیوں سے تنگ آئے یمن کے عوام نے، یو اے ای کے صدر محمد بن زاید کی تصاویر کو عمارتوں سے اکھاڑ پھینکا۔
-
اسرائیل ایران سے جنگ نہیں چاہتا: نیتن یاہو
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے روس کے ذریعے تہران کو یہ پیغام بھجوایا ہے کہ اسرائیل دوبارہ ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا، اس لئے ایران بھی اُس پر کوئی حملہ نہ کرے۔
-
اسرائیل کی کارروائی عالمی نظام کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے؛ انروا
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی انروا نے تنظیم کے دفاتر کا پانی اور بجلی منقطع کرنے کے صیہونی حکومت کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی نظام کے لیے ایک دھچکا قرار دیا ہے ۔
-
صیہونی حکومت کی جانب سے نام نہاد "صومالی لینڈ" کو تسلیم کرنے پر صومالی عوام کا شدید ردعمل
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۹پیر کے روز صومالیہ کے دارالحکومت موگاڈیشو میں نام نہاد "صومالی لینڈ" کو آزاد ریاست تسلیم کرنے پر مبنی صیہونی حکومت کی سازشی حرکت کے خلاف وسیع احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
ایرانی ہیکروں نے اسرائيلی ٹیکنالوجی کی کھول دی پول، بے شمار اسرائیلی حکام کے فون ہیک ، ڈیٹا بھی شائع ، اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۴لندن سے شائع ہونے والے اخـبار رای الیوم نے اسرائيلی میڈیا کے حوالے سے ایران سے منسوب ہیکروں کی ایک کارروائی پر رپورٹ شائع کی ہے جس کا ترجمہ یہاں پیش کیا جا رہا ہے۔