-
لبنان کے خلاف امریکا و صیہونی حکومت کی سازشوں پر حزب اللہ کا انتباہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶حزب اللہ کے رکن پارلیمان نے لبنان کے سیاسی، سیکورٹی اور تشخص کے خلاف امریکا اور صیہونی حکومت کے جارحانہ منصوبوں کی طرف سے خبردار کیا ہے۔
-
شام؛ طرطوس، لاذقیہ، حمص اور حما میں علویوں کی کال پر احتجاجی مظاہرے
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵شام کے مختلف شہروں میں علویوں کی اپیل پر مظاہرے کئے گئے ہیں۔
-
افغانستان؛ طالبان انٹیلی جنس چیف کے معاون بم دھماکے میں جاں بحق
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸افغان طالبان کی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ عبد الحق واثق کے معاون مولوی نعمان کابل میں ہونے والے ایک دھماکے میں ہلاک ہو گئے۔
-
غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی ناقابل قبول ؛ صومالیہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸صومالیہ کے صدر نے غزہ سے فلسطینی عوام کی اجباری نقل مکانی کی مخالفت کی ہے۔
-
صومالیہ نے عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کردیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۹صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی جانب سے "خود مختارصومالی لینڈ ریپبلک" کو تسلیم کئے جانے کے بعد صومالیہ نے عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
او آئی سی اور عالمی برادری کا اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر شدید احتجاج
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۰او آئی سی سمیت دنیا کے بہت سے ممالک نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اسے صومالیہ کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
جنین میں اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، عالمی سطح پر نئی بستیوں کے خلاف ردعمل تیز
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مغربی کنارے خاص طور سے جنین میں وحشیانہ حملے کئے ہیں۔ ادھر ویسٹ یبنک میں نئی کالونیاں بنانے کے حلاف عالمی ردعمل میں اضافہ ہورہا ہے ۔
-
مصر کی الازہر یونیورسٹی نے شام میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷مصر کی الازہر یونیورسٹی نے ایک بیان میں شام میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے-
-
صیہونی میڈیا کا دعویٰ: مصر کسی غیرمتوقع قدم کی تیاری میں ہے
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۴ایک صیہونی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ قاہرہ 1979 کے امن منصوبے پر نظرثانی کر رہا ہے جس کے نتیجے میں علاقے کا سیکورٹی توازن تبدیل ہوسکتا ہے۔
-
جنگ بندی کی کوششیں ناکام، غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری: اقوام متحدہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۹اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ غزہ میں کوئی جنگ بندی نہیں ہے اور اسرائیل بمباری اور امداد کے داخلے کو روک رہا ہے۔