-
اسرائیل کا آئرن ڈوم سسٹم ایک بار پھر ناکام، حزب اللہ کے ڈرون پہنچے مقبوضہ فلسطین میں
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹حزب اللہ لبنان کے ڈرون طیارے ایک بار پھر مقبوضہ شمالی فلسطین کے حدود میں داخل ہونے میں کامیاب رہے ۔
-
عراقی استقامت کی کامیاب کارروائی، اہم صیہونی فوجی ہدف بنا نشانہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴عراق کی تحریک استقامت نے مقبوضہ جنوبی فلسطین میں ایلات بندر گاہ میں دو اہم صیہونی اہداف کو ڈرون حملے کا نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جبالیا کیمپ پر بمباری، فلسطینیوں کے متعدد گھرتباہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے ہوائی اور زمینی حملے آج بھی جاری رہے۔
-
حق و باطل کی جنگ اپنے عروج پر، امریکہ کی طاقت کا شیرازہ بکھر رہا ہے: پاکستانی سینیٹر
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۳حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں ہونے والے ریفرنس میں حوزہ علمیہ قم میں تدریس اور تعلیم میں مشغول علماء اور طلباء کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
پنجاب میں اسموگ کا راج: کاروباری سرگرمیاں ماند پڑگئیں، اسکولز 24 نومبر تک بند
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۵لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں اسموگ کا معاملہ انتہائی شکل اختیار کرچکا ہے۔ شہریوں کے لیے معمولات جاری رکھنا انتہائی دشوار ہوگیا ہے۔ اسموگ کے باعث بیماریاں بھی پھیل رہی ہیں۔
-
بلوچستان: نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 22 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع قلات کے شاہ مردان چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 22 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
-
بلوچستان: سڑک کنارے بم دھماکہ؛ سیکیورٹی فورسزسمیت 7 افراد جاں بحق و زخمی
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۷کوئٹہ کے قریب واقع پر فضا مقام زیارت کے علاقے مانگی میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے۔
-
میران شاہ کی مسجد میں زور دار دھماکے سے مکانات منہدم ، متعدد شہری جاں بحق 5 دہشت گرد ہلاک
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۳شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں طالبان کے دھڑے نور ولی گروپ کے حافظ گل بہادر گروپ کے میران شاہ مرکز پر خودکش حملے میں جیش عمری گروپ کے پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے، حملے میں خواتین و بچوں سمیت کئی شہریوں کی ہلاکتوں کی بھی اطلاعات ہیں۔
-
آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا دار و مدار اس کے اپنے وعدوں پرعمل اور مثبت تعاون پر ہے: ایران
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی سے تہران میں ہونے والی ملاقات میں مفید اور مثبت مذاکرات انجام پائے ہيں ۔
-
تہران اور اسلام آباد مشترکہ سرحدوں کی سلامتی کو متاثر کرنے والے گروہوں کی سرکوبی کیلئے ایک پیج پر
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۳پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دہشت گردی کے مقابلے اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون جاری رہنے پر زور دیا ہے۔