-
اسرائیل دہشت گردی، ناجائز قبضے اور نسل کشی کی حمایت کرنے والے ممالک کا مرکز
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱شہدائے قدس کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں سینیٹر علامہ ناصر عباس جعفری، رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا، جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ، جمیعت علمائے اہلبیت کے چیئرمین علامہ سید حسنین عباس گردیزی اور امت واحدہ تنیظم کے سربراہ علامہ امین شہیدی نے خطاب کیا۔
-
غزہ کے العودہ اسپتال ایندھن سے محروم طبی سرگرمیاں روک گئیں
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۸قابض صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر اپنی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملے 21 صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت کے جواب میں حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین کے مختلف علاقوں پر تابڑ توڑ میزائل اور ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
صیہونیت مخالف کارروائیاں تیز، صرف اکتوبر کے مہینے میں صہیونی فورسز پر 255 حملے
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں فلسطین کی تحریک استقامت نے اپنی صیہونیت مخالف کارروائیاں تیز کر دی ہیں ۔
-
صیہونی میڈیا کا اعتراف: اسرائیل حزب اللہ کو شکست دینے کی طاقت نہیں رکھتا
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے وسیع میزائل حملوں کے ساتھ ہی، صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل موجودہ جنگ میں حزب اللہ کو شکست دینے کی طاقت نہیں رکھتا۔
-
شہداالاقصی ہسپتال میں انسانی صورتحال انتہائی تشویشناک
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴جارح صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر حملے کرکے متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا۔
-
امریکہ اور اسرائیل کو ایران اور استقامتی محاذ کے خلاف اقدامات پر دندان شکن جواب ملے گا: رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۱13آبان کی مناسبت سے ایران کے مختلف اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم طلباء و طالبات نے آج رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ایران میں شیعہ اور سنی کا کوئی مسئلہ نہیں، ہم سب ایک اور متحد ہیں: زاہدان کی مکی مسجد کے امام جماعت مولوی عبدالحمید
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶مولوی عبدالحمید اسماعیل زہی نے آج دوپہر کو سیستان و بلوچستان کے گورنر کے اعزاز اور تعارف کی تقریب میں شرکت کی جس میں اہم عسکری اور سیاسی شخصیات، علمائے کرام اور پارلیمنٹ کے نمائندوں نے شرکت کی۔
-
القسام بريگیڈ کی زبردست کارروائی، متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی، صیہونی ذرائع نے 3 ہلاکتوں کا اعتراف کرلیا
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲باخبر ذرائع کے مطابق، عزالدین قسام بريگیڈ نے ہفتے کے روز متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور ان کی بکتربند گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا۔
-
جارح اسرائیلی فوج کی عمارتوں، اسکولوں اور طبی مراکز پر وحشیانہ حملے، شہداء میں عورتیں اوربچے بھی شامل
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵غزہ کے عام شہریوں اور مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔