لبنان کے مظلوم اور بہادر عوام کی مدد کے لیے "آستان قدس رضوی" میں لوگوں کی جانب عطیات جمع کرنے کی مہم کا انعقاد کیا گیا ہے۔
فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کنیسٹ کے نئے قانون کو اس کی نسل پرستی کا ثبوت قرار دیا ہے۔
اسلامی تعاون تنظیم نے ایک بیان جاری کر کے ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی حالیہ جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نومئی کے چار مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لیں۔
میڈیا ذرائع نے یمن کے آسمان میں ایک امریکی ڈرون ایم کیو نائن کو مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔
صیہونی حکومت آج بھی علاقے کے باشندوں پر اپنے وحشیانہ حملوں اور اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوجیوں کی پیشقدمی روکنے اور صیہونی فوجی ٹھکانوں ، فوجی سائٹوں اور صیہونی فوجی مراکز کو جوابی حملوں کا نشانہ بنانے کے لئے چھتیس کامیاب کارروائیاں انجام دی ہیں۔
سحرعالمی نیٹ ورک حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت اور نرسنگ ڈے کے اس پر مسرت موقع پر اپنے تمام سامعین، ناظرین اور چاہنے والوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتا ہے۔
حزب اللہ کے مجاہدین نے تل ابیب اور بن گوریون بین الاقوامی ہوائی ایئرپورٹ کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
اسرائیل کی بارود بنانے والی فیکٹری پر حزب اللہ نے جدید میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔