-
پاکستان: جشن عید میلاد النبی(ص) مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸پاکستان میں جشن عید میلاد النبی(ص) آج مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں نکالنے جانے والے جلوسوں کے حوالے سے سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔
-
وحدت کا سورج طلوع، ہفتہ وحدت تمام مسلمانوں کو مبارک ہو
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج سے ہفتہ وحدت کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
مزاحمت کا محور خطے میں حقیقت بن چکا جس سے انکار نہیں کیا جا سکتا: عراقچی
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صدر پزشکیان کے دورہ عراق نے، عراق کے ساتھ ہمارے تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم فلسطین اور دیگر استقامتی تحریکوں کے ساتھ کھڑے ہيں ۔
-
اسرائیل پر یمن کے میزائلی حملے پر حزب اللہ کا دلچسپ تبصرہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷حزب اللہ لبنان نے اتوار کو تل ابیب کے خلاف یمن کے میزائلی حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا تھا کہ اس حملے نے صیہونی حکومت کی کمزوری و ناتوانی کو ثابت کردیا ہے۔
-
یمنی مجاہدین نے امریکہ کی ناک زمین پر رگڑ دی
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸یمن کی مسلح افواج کے جوانوں نے ایک ہفتے میں مسلسل تیسری بار امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ تباہ کردیا۔
-
کیا اسکول جانے کا حق سب کو نہيں ؟ اسپین میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ اور دھرنا
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵اسپین کے دارالحکومت میڈریڈ میں مظاہرین نے فلسطین میں نسل کشی کا سلسلہ بند اور صیہونی حکومت کے ساتھ اسلحے کی تجارت اور اپنے ملک کے تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں میں شدید جھڑپیں، حماس اپنے موقف پر قائم
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲حماس، صلاح الدین کے علاقے میں صیہونی فوجیوں کے باقی رہنے پر فلسطین کی تحریک استقامت کی رضامندی کی خبر کی سختی سے تردید کی ہے۔
-
اسکول میں پناہ لینے والے فلسطینی پناہ گزینوں پر غاصب اسرائیل کی بمباری
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵غزہ اور غرب اردن پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونی فوج کی دہشت گردی میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں ۔
-
تل ابیب پر یمنی مجاہدوں کا جدید ترین میزائل سے حملہ، صیہونیوں میں خوف و ہراس
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۹یمن کی عوامی تحریک انصارللہ نے تل ابیب میں ایرپورٹ کے قریب ایک علاقے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
لہو لہان فلسطین
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں اور پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران غاصب اسرائیلی فوج کی وحشیانہ جارحیتوں اور بمباریوں میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔