-
ہندوستان: بابری مسجد کیس کا معاملہ، سپریم کورٹ کا اعلان
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۰ہندوستان کی عدالت عالیہ نے کہا ہے کہ بابری مسجد کیس میں بی جے پی کے رہنماؤں کے خلاف الزامات خارج نہیں کئے جائیں گے۔
-
بابری مسجد کی شہادت کو چوبیس سال بیت گئے
Dec ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۵چھ دسمبر کو ہندوستان میں بابری مسجد کی شہادت کی چوبیسیویں برسی منائی گئی-
-
بی جے پی اور اس کی ہمنوا جماعتوں کی ، بابری مسجد کے مسئلے کو ایک بار پھرھوا دینے کی کوشش
Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۰ہندوستان کی کئی ریاستوں خاص طور پر اترپردیش میں آئندہ سال اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بھارتیہ جنتاپارٹی اور اس کی ہمنوا جماعتوں نے بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر تعمیر کرنے کا معاملہ ایک بار پھر اٹھانا شروع کر دیا ہے