-
فلسطینی نوجوان کی کارروائی میں ایک صیہونی زخمی
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۵ایک فلسطینی نوجوان نے بیت القدس کے شیخ جراح علاقے میں صیہونیت مخالف کارروائی انجام دی ہے جس میں ایک صیہونی زخمی ہوگیا۔
-
ایران اور عراق کی سرحدوں پر سیکورٹی کے انتظامات سخت کر دیئے گئے
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۵سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی آمد کی مناسبت سے جہاں پورے عراق میں سیکورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کر دئےگئے ہیں وہیں ایران کی سرحدوں پر بھی زائرین کو سہولتیں فراہم کرنے کے لئے وسیع انتظامات کئے گئے ہیں -
-
صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۴غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی جوان شہید ہوگیا ہے
-
صدر ولادیمیر پوتن نے رجب طیب اردوغان سے ملنے سے انکار کر دیا
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۸:۱۴روس نے ترک صدر کی جانب سے صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کی درخواست باضابطہ طور پر مسترد کردی ہے۔
-
داعش سے مقابلے کے لئے ایک لاکھ پچاس ہزار روسی فوجی شام جائیں گے- صدر پوتن
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۲روس داعش سے مقابلے کے لئے اپنے ایک لاکھ پچاس ہزار فوجی شام بھیجے گا۔
-
امریکا نے عراق کو ایف سولہ لڑاکا طیاروں کی فراہمی ملتوی کردی
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۲امریکا نے ایک بار پھر عراق کو ایف سولہ لڑاکا طیاروں کی فراہمی بغیر کسی وجہ کے ملتوی کر دی ہے۔
-
یورپی یونین دہشت گردی کے خلاف جنگ کے سلسلے میں اپنی پوزیشن واضح کرے: ڈاکٹر علی لاریجانی
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو چاہئے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور اس پر قابو پانے کے سلسلے میں اپنی پوزیشن واضح کرے
-
افغانستان میں طالبان کے خلاف کارروائی میں سولہ افراد ہلاک
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۵افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کے خلاف ہونے والی سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں سولہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں-
-
داعش کے خلاف روسی صدر کی کارروائی ، قابل فخر کارنامہ ہے: ایران کی مسلح افواج کے سربراہ
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف روسی صدر پوتن کی کارروائی کو باعث فخر کارنامہ قرار دیا ہے
-
افغانستان میں دہشت گردانہ کارروائی کے بارے میں امریکہ کا انتباہ
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۰امریکہ نے افغانستان میں دہشت گردی کی کارروائی کے بارے میں خبردار کیا ہے۔