-
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت جاری تازہ حملوں میں کم سے کم سولہ یمنی شہید
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۲یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے تازہ حملوں میں کم سے کم سولہ یمنی شہید ہوگئے ہیں
-
رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۷ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ اور سابق وزیرخارجہ ڈاکٹر علی اکبر ولائتی نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
-
ایران اور یونان کے وزرائے خارجہ نے باہمی تعاون کی ضرورت پر تاکید کی
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۰وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران اور یونان کے درمیان مختلف شعبوں میں قریبی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام میں بعض یورپی ممالک کی مداخلت کے خلاف میڈرڈ میں مظاہرے
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۴جنگ شام میں اسپین سمیت بعض یورپی ممالک کی مداخلت کے خلاف میڈرڈ میں مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
شام کے صوبہ حسکہ میں امن بحال ، دہشت گرد پسپا
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۲شام کے صوبہ حسکہ کے جنوبی علاقوں میں فوج نے دہشت گردوں کو پسپا کرکے امن و امان بحال کردیا ہے۔
-
اسپتالوں پر سعودی لڑاکا طیاروں کی بمباری کے خلاف یمنی ڈاکٹروں کا مظاہرہ
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۸یمنی ڈاکٹروں نے اسپتالوں پر ہونے والی بمباری کے خلاف مظاہرہ کیا ہے-
-
بحرینی عوام کا آل خلیفہ حکومت کے پرتشدد اقدامات اور بلاجواز گرفتاریوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۵بحرین کے عوام نے ایک بار پھر شاہی حکومت کے پرتشدد اقدامات اور بلاجواز گرفتاریوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرہ کیا ہے۔
-
ترکی نے جان بوجھ کر روسی طیارے کو گرایا تھا: روسی فوج کے سربراہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۴روسی فوج کے سربراہ نے کہا ہے ترکی نے جان بوجھ کر روسی طیارے کو مار گرایا تھا۔
-
خوست میں بم دھماکے سے تین پولیس اہلکار ہلاک
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۴افغانستان کے صوبہ خوست میں ہونے والے بم دھماکے میں تین پولیس اہلکار مارے گئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی ایٹمی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۴جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی میں عرب ملکوں کے گروپ نے صیہونی حکومت کی ایٹمی سرگرمیوں کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔