-
یمن پر سعودی حملے کا اولین مقصد دہشت گردوں کی حمایت کرنا ہے : محمد علی الحوثی
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۱یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے یمن پر سعودی عرب کے حملے کا پہلا مقصد دہشت گرد گروہوں کی حمایت قرار دیا ہے
-
غاصب صہیونی فوجیوں کی جانب سے جنگ بندی کی مخالفت
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۲غاصب صہیونی فوجیوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر غزہ پٹی پر زمینی حملہ کیا ہے۔
-
ایران اور شام کے وزرائے دفاع نے باہمی تعاون اور دفاعی تعلقات کا جائزہ لیا
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۸ایران اور شام کے وزرائے دفاع نے دوطرفہ تعاون اور دفاعی روابط کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لیا ہے۔
-
داعش کے خلاف عراقی فوج کا کامیاب آپریشن، الرمادی میں داعش کا محاصرہ
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۳داعش کے خلاف عراقی افواج کے زمینی اور فضائی آپریشن میں دہشت گردوں کو کافی جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے اور فوج الانبار کے شہر الرمادی میں داعش کا محاصرہ کر لیا ہے
-
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۶یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں ایک کمانڈر سمیت درجنوں سعودی فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
فلسطین مخالف اقدامات پر اسرائیل کو انتباہ
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۳پی ایل او کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے جنرل سیکریڑی نے صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے گھروں کو ڈھائے جانے پر خبردار کیا ہے
-
صیہونی حکومت کے خلاف بائیکاٹ کا دائرہ وسیع
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۹صیہونی حکومت کے خلاف بین الاقوامی بائیکاٹ کا دائرہ پھیلنے کے ساتھ ہی ساتھ امریکہ کی بیشتر یونیورسٹیاں بھی صیہونی حکومت کے ساتھ اپنا تعاون اور رابطہ منقطع کرنے کے بارے میں سوچ رہی ہیں۔
-
روس ، حزب اللہ اور حماس کو دہشت گرد تنظیم نہیں مانتا
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۲روس نے کہا ہے کہ حزب اللہ اور حماس دہشت گرد تنظیم نہیں ہیں
-
فلسطینی ماہی گیروں پر غاصب صیہونی حکومت کی بحریہ کا حملہ
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۵غاصب صیہونی حکومت کی بحریہ نے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
حملہ آوروں کے خلاف یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائیاں جاری ہیں
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۰یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ تعز میں سعودی ایجنٹوں کو شکست اور صوبہ جوف میں ان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔