SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • عالمی سطح پر بیروت بم دھماکوں کی مذمت

    عالمی سطح پر بیروت بم دھماکوں کی مذمت

    Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۴

    بیروت بم دھماکوں کی عالمی سطح پر مذمت کی گئی ہے ۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ان بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس قسم کے اقدامات سے لبنان میں عوام فوج اور حزب اللہ کا اتحاد مستحکم تر ہوگا۔

  • ایران کی جانب سے شام کی ارضی سالمیت پر تاکید

    ایران کی جانب سے شام کی ارضی سالمیت پر تاکید

    Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۳

    تہران کی مرکزی نماز جمعہ حجت الاسلام کاظم صدیقی کی امامت میں ادا کی گئی-

  • دہشت گردوں کے مقابلے میں عراقی فوج کو زبردست کامیابی

    دہشت گردوں کے مقابلے میں عراقی فوج کو زبردست کامیابی

    Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۰

    عراق میں داعش کے خلاف فوج اور عوامی رضاکاروں کا ملک گیر آپریشن جاری ہے۔ جمعرات سے شروع ہونے والے کرد پیشمرگہ ملیشیا کے آپریشن میں اسٹریٹیجک شہر سنجار مکمل طور پر آزاد ہوگیا ہے۔ اس آپریشن میں داعش کے سو سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ ادھر صوبہ الانبار میں شہر الرمادی کو آزاد کرانے کے لئے تین طرف سے آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

  • فرانسیسی وفد کی شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات

    فرانسیسی وفد کی شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات

    Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۱

    شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مشرق وسطی کے بعض عرب ملکوں پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگایا ہے-

  • شیخ علی سلمان کے مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی

    شیخ علی سلمان کے مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی

    Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۱

    بحرین کی عدالت نے جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ کے خلاف مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کردی ہے-

  • شیخ نمر کی حمایت میں سعودی عوام کا مظاہرہ

    شیخ نمر کی حمایت میں سعودی عوام کا مظاہرہ

    Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۱

    سعودی عرب کے عوام نے شیعہ مجاہد عالم دین شیخ نمر کی پھانسی کی سزا کے خلاف مظاہرہ کیا ہے-

  • بشار اسد کے بارے میں کوئی فیصلہ ویانا اجلاس میں نہ کیا جائے: روس

    بشار اسد کے بارے میں کوئی فیصلہ ویانا اجلاس میں نہ کیا جائے: روس

    Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۷

    روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد کے مستقبل کا فیصلہ ویانا اجلاس میں نہ کیا جائے-

  • یمن کے خلاف سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے جاری

    یمن کے خلاف سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے جاری

    Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۹

    سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے جمعرات کو یمن کے مختلف سرحدی شہروں پر متعدد بار بمباری کی ہے-

  • ایران کی جانب سے لبنان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    ایران کی جانب سے لبنان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے، جنوبی بیروت کے ضاحیہ علاقے میں خودکش دھماکوں کی مذمت کی ہے-

  • اسرائیلی فوجی منشیات کی تجارت میں ملوث، کئی گرفتار

    اسرائیلی فوجی منشیات کی تجارت میں ملوث، کئی گرفتار

    Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۲

    صیہونی حکومت کے فوجی افسران اور اہلکاروں کے منشیات کی تجارت میں ملوث ہونے کی اطلاعات ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار

    بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار

    ۱۶ hours ago
  • ایران کو عالمی ایجادات کے سوئس مقابلوں میں سونے کا تمغہ

  • نیتن یاہو انسانیت کے دشمن بن چکے ہیں: ترک وزیر خارجہ

  • ایران اور ہندوستان پابندیوں کو غیر مؤثر بنا کر اقتصادی تعاون کی سطح بڑھا سکتے ہیں: صدر پزشکیان

  • پاکستان کے وزیرِاعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک پہنچ گئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS