-
یمنی فوج کا حملہ، متعدد سعودی فوجی ہلاک
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۵سرحدی علاقوں میں سعودی فوجی اڈوں پر یمن کے حملوں میں جمعرات کو بھی متعدد سعودی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
شام: کویرس ایئر بیس کے بعد حلب کے قریب الحاضر شہر بھی دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۵شام میں فوج نے حلب کے پاس ایک اور اہم علاقہ دہشت گردوں کے قبضے سےآزاد کرا لیا ہے۔
-
شام میں سعودی عرب سمیت مختلف ملکوں کے تکفیری دہشت گرد موجود ہیں: سعودی مفتی کا اعتراف
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۷ایک سعودی مفتی نے شام میں سعودی عرب سمیت مختلف ملکوں کے تکفیری دہشت گردوں کی موجودگی کا اعتراف کیا ہے۔
-
یمن: سیکورٹی اہلکاروں کی کامیاب کارروائی، ایک دہشت گرد گروہ کے سبھی افراد گرفتار
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۹یمن کی سیکورٹی اہلکاروں نے ایک دہشت گرد گروہ کے سبھی افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
طالبان کا ایک اہم کمانڈر ملا منصور داد اللہ دو گروپوں کی جھڑپ میں مبینہ طور پر ہلاک
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۳افغانستان میں طالبان کے ایک گروپ کے ایک اہم سرغنہ کی ہلاکت کی اطلا عات ہیں۔
-
عراق: سو سے زائد تکفیری دہشت گرد ہلاک
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۱عراق کے صوبہ الانبار میں فوج اور عوامی رضاکاروں کے مشترکہ آپریشن میں سو سے زائد تکفیری دہشت گردی مارے گئے ہیں۔
-
حسین امیر عبداللھیان کی یوسف بن علوی سے ملاقات، اہم مسائل پر تبادلہ خیال
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور عمان کے وزیر خارجہ سے اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر گفتگو کی ہے۔
-
مشرق وسطی کے بحرانوں کو سیاسی طریقے سے حل کیا جائے: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے مشرق وسطی کے بحرانوں کو سیاسی طریقے سے حل کرنے کی ضرورت پر ایک بار پھر تاکید کی ہے۔
-
عراقی شہر سنجار کی آزادی کا آپریشن، کرد پیشمرگہ کو اہم کامیابی مل گئی
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۷عراق میں کرد پیشمرگہ ملیشیا نے دہشت گردوں کے قبضے سے سنجار شہر کو آزاد کرانے کی کارروائیوں کے دوران اہم کامیابی حاصل کی ہے۔
-
ایران ایٹمی معاہدے پر اسی وقت عمل کرے گا جب مغربی ممالک بھی اس پر عمل کریں گے: صدرمملکت
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۳اسلامی جمہور یہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر ایران اسی وقت عمل کرے گا جب مغربی ممالک بھی اس پر عمل کریں گے۔