-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی فتوحات کا سلسلہ جاری
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۲شام کی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف اپنی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ شامی فوج کی تازہ ترین کامیابیوں کا عالمی ذرائع ابلاغ میں بھی وسیع انعکاس ہو رہا ہے۔
-
شام کی جانب سے امریکی فوجی شام بھیجنے کے امریکی فیصلے کی مذمت
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۹شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل مقداد نے امریکی فوجی شام بھیجنے کے امریکی فیصلے کی مذمت کی ہے۔
-
شام کے بحران سے متعلق ویانا میں دوسرا اجلاس
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اگر امریکی حکام نے شام سے متعلق ویانا اجلاس سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش کی تو ایران اس اجلاس میں شرکت نہیں کرےگا۔
-
دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ نقطہ نگاہ کی ضرورت پر زور
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۳شام کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن ڈی مستورانے شام میں دہشت گردوں کے خلاف ایک مشترکہ نقطہ نگاہ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام کی حمایت پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گی، ایران
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۲ایران کے نائب وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا کہ تہران پوری قوت کے ساتھ شام کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
عوام کے درد کو اپنا درد سمجھتا ہوں، افغان صدر
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۴افغانستان کے صدر اشرف غنی نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے تعلق سے عوام کے مطالبات پورے کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ منفی پروپیگنڈے سے مرعوب نہیں ہوگی، نصر اللہ
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۲حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم دباؤ اور منفی پروپیگنڈے سے مرعوب نہیں ہوگی۔
-
سعودی عرب یمن کے اسپتالوں پر بمباری کر رہا ہے، عالمی ریڈکراس
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۹عالمی ریڈکراس نے یمن کے اسپتالوں پر سعودی فضائیہ کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
یمن میں قطر کے فوجی کے مارے جانے کا اعتراف
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۸حکومت قطر نے یمن میں اپنے ایک فوجی کے مارے جانے کا اعتراف کرلیا ہے۔
-
رمادی کی آزادی کے آپریشن کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل: عراقی فوج کی مشترکہ کمان کے ترجمان کا بیان
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۸عراقی فوج کی مشترکہ کمان نے اعلان کیا ہے کہ مغربی صوبے الانبار کے صدر مقام الرمادی کی آزادی کے لیے جاری آپریشن کا پہلا مرحلہ پوری کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا ہے۔