SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • ویانا مذاکرات میں شریک تمام ملکوں کو دہشت گرد گروہوں کے بارے میں ایک مشترکہ نقطہ نگاہ تک پہنچنا چاہیے: اسٹیفن ڈی مسٹورا

    ویانا مذاکرات میں شریک تمام ملکوں کو دہشت گرد گروہوں کے بارے میں ایک مشترکہ نقطہ نگاہ تک پہنچنا چاہیے: اسٹیفن ڈی مسٹورا

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۸

    شام کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن ڈی مستورا نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف ایک مشترکہ نقطہ نگاہ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • پاکستان افغانستان کے ساتھ باہمی اعتماد کی بنیاد پر تعمیری روابط کا خواہاں: طارق فاطمی

    پاکستان افغانستان کے ساتھ باہمی اعتماد کی بنیاد پر تعمیری روابط کا خواہاں: طارق فاطمی

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۱

    خارجہ امور میں وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا کہ ان کا ملک افغانستان کے ساتھ باہمی اعتماد کی بنیاد پر تعمیری روابط چاہتا ہے۔

  • یمنی فوج کے جوابی حملے، متعدد سعودی فوجی ہلاک

    یمنی فوج کے جوابی حملے، متعدد سعودی فوجی ہلاک

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۰

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی جارحیتوں کے جواب میں شدید لڑائی کے دوران بیس سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

  • روسی حملوں کا خاتمہ شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کامیابی سے مشروط

    روسی حملوں کا خاتمہ شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کامیابی سے مشروط

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۰

    روس نے کہا ہے کہ شام میں اس کے فضائی حملے اسی وقت بند ہوں گے جب شامی فوج دہشت گردوں کا خاتمہ کر دے گی۔

  • ایٹمی شعبے خاص طور پریورینیم کی افزودگی کے میدان میں ایران کی توانائیاں ایران سے مغرب کی دشمنی میں شدت کا باعث: رہبر انقلاب اسلامی

    ایٹمی شعبے خاص طور پریورینیم کی افزودگی کے میدان میں ایران کی توانائیاں ایران سے مغرب کی دشمنی میں شدت کا باعث: رہبر انقلاب اسلامی

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۹

    رہبرانقلاب اسلامی نے ایٹمی شعبے خاص طور پریورینیم کی افزودگی کے میدان میں ایران کی توانائیوں کو ایران سے مغرب کی دشمنی میں شدت کا باعث قرار دیا ہے۔

  • یاسر عرفات کے قتل میں صیہونی حکومت کا ہاتھ تھا: فلسطین کی تحقیقاتی کمیٹی کا اعلان

    یاسر عرفات کے قتل میں صیہونی حکومت کا ہاتھ تھا: فلسطین کی تحقیقاتی کمیٹی کا اعلان

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۹

    فلسطین کی تحقیقاتی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ یاسر عرفات کے قتل میں صیہونی حکومت کا ہاتھ تھا۔

  • داعش کے خلاف نام نہاد عالمی اتحاد شدید تنقید کی زد میں

    داعش کے خلاف نام نہاد عالمی اتحاد شدید تنقید کی زد میں

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۸

    عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی برادری میں ٹھوس عزم دکھائی نہیں دیتا ہے۔

  • فلسطینی بچوں کے خلاف بڑے پیمانے پر اسرائیل کا تشدد

    فلسطینی بچوں کے خلاف بڑے پیمانے پر اسرائیل کا تشدد

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۴

    رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ فلسطینی بچوں سمیت فلسطین کے تمام طبقات کو صیہونی حکومت کے پرتشدد اقدامات اور جرائم کا سامنا ہے اور یہ غاصب حکومت اس سلسلے میں کسی بھی حد و حدود کی قائل نہیں ہے-

  • سعودی عرب کی شام کے حقائق سے چشم پوشی کی کوشش

    سعودی عرب کی شام کے حقائق سے چشم پوشی کی کوشش

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۴

    سعودی عرب جو مشرق وسطی کے علاقے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے، اس وقت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی انسانی حقوق کمیٹی میں اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے خلاف قرارداد منظور کرانے کی کوشش کر رہا ہے-

  • انتفاضہ قدس کی حمایت میں فلسطینی نمائندوں کا اجتماع

    انتفاضہ قدس کی حمایت میں فلسطینی نمائندوں کا اجتماع

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۸

    فلسطین کی پارلیمنٹ میں موجود پارلیمانی پارٹیوں کے نمائںدوں نے انتفاضہ قدس کے ساتھ یکجہتی اور اس کی حمایت کے لیے اجتماع کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا

    ۵ minutes ago
  • شنگھائی تنظیم کی تقویت اور کردار میں وسعت کے لئے صدرِ ایران​​​​​​​ کی تین اہم تجاویز

  • بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار

  • ایران کو عالمی ایجادات کے سوئس مقابلوں میں سونے کا تمغہ

  • نیتن یاہو انسانیت کے دشمن بن چکے ہیں: ترک وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS