-
صیہونی حکومت کا قدس میں نو سو رہائشی مکانات کی تعمیر کا فیصلہ
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۴قدس کی بلدیہ، قدس کے جنوب مغرب میں نو سو نئے مکانات تعمیر کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
شمالی قدس میں گیارہ فلسطینی زخمی
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۸قدس کے شمال میں فلسطینیوں کے ساتھ صیہونی فوجیوں کی تازہ ترین جھڑپوں میں گیارہ فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
عرب لیگ کی جانب سے علاقے کے تنازعات کو حل کرنے میں ناکامی کا اعتراف
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۷عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نبیل العربی نے علاقے کے خونریز تنازعات کو حل کرنے میں اس تنظیم کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
-
بحران شام کے سیاسی حل کی کوشش کریں گے، امریکہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۱امریکی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ کے مطابق امریکا اور برطانیہ شام کے بارے میں آئندہ ہونے والے اجلاس میں پر امن راہ حل کے حصول کی کوشش کریں گے۔
-
سابق روسی جمہوریاؤں کے 7000 شہری داعش میں کے رکن ہیں۔ رپورٹ
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۲عراق اور شام میں، داعش میں، وسطی ایشیا کی ریاستوں کے سات ہزار دہشت گرد شامل ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ۔ شہدائے انتفاضہ قدس کی تعداد 83 ہوگئی۔
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۵غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
عراقی فوج کی کارروائیاں، سینکڑوں دہشت گرد ہلاک
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۳داعش کے خلاف عراقی افواج کے آپریشن میں منگل کو بھی مختلف علاقوں سینکڑوں دہشت ہلاک ہو گئے۔
-
داعش میں شامل سات ہزار دہشت گردوں کا تعلق وسطی ایشیا کے ممالک سے ہے
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۳عراق اور شام میں سرگرم داعش کے دہشت گردوں میں وسطی ایشیا کی ریاستوں کے سات ہزار دہشت گرد شامل ہیں۔
-
پرویز مشرف غداری کیس،خصوصی عدالت کا فیصلہ کالعدم
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۹پاکستان کی عدالت عالیہ نے ملک کے سابق صدر پرویز مشرف سے متعلق غداری کیس میں خصوصی عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
-
پاکستان دہشت گردی کے خلاف مہم میں اپنی صداقت ثابت کرے: افغان صدر کا مطالبہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۴افغانستا ن کے صدر اشرف غنی نے ایک بار پھر پاکستان سے دہشت گردی کے خلاف سنجیدگی کے ساتھ جدوجہد کا مطالبہ کیا ہے۔