-
یمن کے دارالحکومت صنعا اورصعدہ پرسعودی لڑاکا طیاروں کے مزید حملے
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۱سعودی لڑاکا طیاروں نے یمن کے خلاف اپنی جارحانہ کاروائیاں جاری رکھتےہوئے دارالحکومت صنعا اورصوبہ صعدہ پرمتعدد بارحملے کئےہیں۔
-
صیہونی عورتیں فحش لباس میں مسجدالاقصی میں داخل
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۰صیہونی عورتوں اور لڑکیوں نے فحش لباس میں مسجد الاقصی میں داخل ہو کر اس مقدس مکان کی بے حرمتی کی ہے۔
-
شام: زبدانی شہرداعش کے قبضے سے آزاد
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۸شام کی فوج اورعوامی رضاکارفورس کے اہلکاروں نے زبدانی شہرکو دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے مکمل طورپرآزاد کرالیا ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست آسام میں سیلاب نے 77 افراد کی جانیں لے لیں
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۵ہندوستان کی ریاست آسام میں سیلاب کے نتیجے میں 77 افراد کی جانیں ضائع ہوگئیں اور سیکڑوں دیہاتوں کو نقصان پہنچا ہے-
-
سعودی عرب: عوامی کمیٹیوں کے ارکان پر مقدمہ
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۸سعودی عرب کی حکومت عوامی کمیٹیوں کے شیعہ مسلمان اراکین کو گرفتار کر کے ان پر مقدمہ چلا رہی ہے۔
-
ممتاز قانون دان عبدالحفیظ پیرزادہ نتقال کر گئے
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۰ممتاز پاکستانی قانون داں اور پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی رکن عبد الحفیظ پیرزادہ برطانیہ میں انتقال کرگئے۔
-
ہندوستانی مسلمانوں کی حالت بہتر بنائے جانے پر تاکید
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۹ہندوستان کے نائب صدر نے اپنے ملک کے مسلمانوں کی صورتحال بہتر بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اٹلی کی سینیٹ کے چیئرمین سے ڈاکٹرعلی لاریجانی کی ملاقات
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے نیویارک میں عالمی بین پارلیمانی اجلاس کے موقع پر اٹلی کی سینٹ کے چیئرمین سے ملاقات اور گفتگو کی ہے
-
بیروت: عبداللہیان اوردی مستورا کی ملاقات
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ نے اپنے دورہ لبنان کے موقع پرشام کے امورمیں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے سے ملاقات کی ہے
-
صیہونیوں کو فلسطینیوں کا منہ توڑ جواب
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۵تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ ملت فلسطین نے اسرائیل کو ایک بار پھر شکست کا مزہ چکھا دیا ہے