SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • ایران پوری دنیا کے لئے امن وسلامتی کا خواہاں: حدادعادل

    ایران پوری دنیا کے لئے امن وسلامتی کا خواہاں: حدادعادل

    Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے فارسی زبان وادب کے فروغ کے مرکزکے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران پوری دنیا کے لئے امن اورسلامتی کا خواہاں ہے

  • ایران داعش کے خلاف جنگ میں پیش پیش ہے: جواد ظریف

    ایران داعش کے خلاف جنگ میں پیش پیش ہے: جواد ظریف

    Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں ایران ہمیشہ پیش پیش رہا ہے

  • صیہونی فوجیوں اورفلسطینیوں کی جھڑپوں کا دائرہ بیت المقدس تک پھیل گیا

    صیہونی فوجیوں اورفلسطینیوں کی جھڑپوں کا دائرہ بیت المقدس تک پھیل گیا

    Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۷

    مغربی کنارے میں واقع جنین پناہ گزیں کیمپ میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کا دائرہ بیت المقدس تک پھیل گیا ہے۔

  • ایران کی خارجہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی: آیۃ اللہ یزدی

    ایران کی خارجہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی: آیۃ اللہ یزدی

    Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فقہاء کونسل مجلس خبرگان رہبری کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی

  • یمن پر سعودی جارحیت جاری، سات شہری شہید

    یمن پر سعودی جارحیت جاری، سات شہری شہید

    Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۳

    یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی حکومت کے جارح لڑاکا طیاروں کے حملے میں ایک بچے سمیت سات افراد شہید ہوگئے-

  • داعش مخالف اتحاد سفید جھوٹ

    داعش مخالف اتحاد سفید جھوٹ

    Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۴

    شام کے وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ داعش مخالف نام نہاد اتحاد ایک بڑا جھوٹ ہے اور بارہا اس اتحاد کی ناکامیاں سامنے آچکی ہیں۔

  • مسجد الاقصی کو صیہونیوں سے خطرہ لاحق ہے: فلسطینی انتظامیہ

    مسجد الاقصی کو صیہونیوں سے خطرہ لاحق ہے: فلسطینی انتظامیہ

    Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۲

    صیہونیوں کی جانب سے مسجد الاقصی کولاحق خطرات اورممکنہ نتائج کے بارے میں فلسطین کی وزارت خارجہ نے شدید تشویش کا اظہارکیا ہے

  • تحریک حماس کے رہنما کی فلسطینیوں کے اتحاد پرتاکید

    تحریک حماس کے رہنما کی فلسطینیوں کے اتحاد پرتاکید

    Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۴

    فلسطین کی تحریک حماس کےسیاسی شعبے کےسربراہ نے صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کا مقابلہ کرنے کے لئے تمام فلسطینی گروہوں کے درمیان اتحاد پرتاکید کی ہے

  • صیہونی حکومت عالمی دہشت گردی کی علامت ہے: خالد القدومی

    صیہونی حکومت عالمی دہشت گردی کی علامت ہے: خالد القدومی

    Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۵

    تہران میں تحریک حماس کے نمائندے نے صیہونی حکومت کو عالمی دہشت گردی کی علامت قراردیا ہے

  • ایران کی جانب سے حزب اللہ کی حمایت جاری رکھنے پرتاکید

    ایران کی جانب سے حزب اللہ کی حمایت جاری رکھنے پرتاکید

    Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۶

    مجلس خبرگان یا ماہرین کی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ ایران، حزب اللہ لبنان کی حمایت جاری رکھے گا

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۸ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS