-
عراق: داعش کی جانب سے کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۰عراق کے سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ داعش نے صوبہ کرکوک میں کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی جاری خلاف ورزیوں پر ردعمل
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۷سعودی عرب میں انسانی حقوق کی ہونے والی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں پر انسانی حقوق کی تنظیموں اور اداروں کی جانب سے تنقیدوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
عراق: فوج اور عوامی رضاکار فورس کا آپریشن جاری، داعش کو بھاری نقصان
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۶عراق میں داعش کے خلاف فوج اور عوامی رضاکار دستوں کا ملک گیر آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
شام: فوج کی پیش قدمی اور دہشت گردوں کی شکست کا سلسلہ جاری
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۰شام میں فوج نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھتے ہوئے مزید علاقے دہشت گردوں سے آزاد کرا لئے ہیں ۔ دوسری طرف شام کے وزیر اطلاعات عمران الزعبی نے شام کو تقسیم کرنے کے مغربی حکومتوں اور ان کے اتحادیوں کے منصوبے کی ناکامی پر زور دیا ہے۔
-
مغربی کنارے میں تین فلسطینی شہید
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۰صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں کم سے تین فلسطینی شہید ہوگئے ۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی مزید کامیابیاں
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷شامی فوج نے حلب صوبے میں دہشت گردوں کے خلاف اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے العیس گاؤں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
دشمنوں کو ہمارے میزائلوں کی گرج سے خائف رہنا چاہئے: جنرل جعفری
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کے دشمنوں کو ہمارے میزائلوں کی گرج سے خائف رہنا چاہئے۔
-
صیہونی فوجیوں کی بربریت، بیت المقدس میں ایک فلسطینی خاتون شہید
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۵صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس میں ایک فلسطینی خاتون کو گولی مار کرشہید کردیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے میچ کو پوری سیکورٹی فراہم کریں گے: ہماچل پردیش کے وزیراعلی
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۳ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلی نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوران ہندوستان اور پاکستان کے میچ کو پوری سیکورٹی فراہم کریں گے۔
-
حزب اللہ کے خلاف عرب ممالک کا فیصلہ، عرب تنظیموں کا ردعمل
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۰عرب ملکوں کی انسانی حقوق کی تنظیموں نے حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے خلیج فارس تعاون کونسل کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔