ایران میں بغیر بیہوش کئے دماغ کی سرجری ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i354146-ایران_میں_بغیر_بیہوش_کئے_دماغ_کی_سرجری_تصاویر
ایران کے شہر مشہد مقدس کے رضوی اسپتال میں ایک نادر سرجری انجام دی گئی جس میں ایک مریض کے دماغ کا بغیر بے ہوش کئے آپریشن کیا گیا ہے۔خوش قسمتی سے یہ آپریشن کامیاب رہا۔یہ ایران میں ہونے والی اپنی نوعیت کی دوسری سرجری ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۴ Asia/Tehran
  • ایران میں بغیر بیہوش کئے دماغ کی سرجری ۔ تصاویر