-
مصر، 7 تکفیری دہشت گرد ہلاک
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴مصری فوج نے صحرائے سینا میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 7 تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
تین فلسطینی شہید
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۴رفح میں ایک تجارتی ٹنل کو دھماکے سے اڑانے کے مصری فوج کے اقدام کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید اور 5 دیگر زخمی ہوئے۔
-
امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے بارے میں مصری صدر کا انتباہ
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۲مصر نے امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے نتائج کے بارے میں خبر دار کیا ہے
-
اسرائیلی حملے میں آٹھ مصری شہری ہلاک
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۵اسرائیل کے ڈرون طیارے کے حملے میں آٹھ مصری شہری ہلاک ہوگئے ہیں
-
مصری جزیروں کی حوالگی کا فیصلہ کالعدم
Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۷مصر کی سپریم کورٹ نے بحیرہ احمر کے دو جزیروں کو سعودی عرب کے حوالے کرنے کے معاملے میں حتمی فیصلہ سناتے ہوئے، حکومت کو ایسا کرنے سے روک دیا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں صیہونی حکومت کے خلاف ووٹنگ ملتوی، مصر کی حکومت پیچھے ہٹ گئی
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۷مصر کی حکومت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صیہونیت مخالف قرارداد کی پیروی سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔
-
مصر سعودی عرب کشیدگی میں مزید اضافہ
Dec ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۹سعودی عرب نے مصر کے ساتھ تمام معاہدوں اور سمجھوتوں پر عمل درآمد فوری طور پر بند کر دیا۔
-
مصر اور قطر میں کشیدگی
Dec ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۴مصر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے قطر پر الزام لگایا ہے کہ قطر قاہرہ میں سینٹ مارک آر تھو ڈوکس کلیسا میں بم دھماکے میں ملوث ہے
-
مصری صدر کی جانب سے قاہرہ کے کلیسا میں بم دھماکے کی مذمت، تین روزہ عام سوگ کا اعلان
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۴مصر کے صدر نے قاہرہ میں آرتھوڈوکس کے کلیسا میں دہشت گردانہ بم دھماکے کے بعد ملک میں تین روز کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
مصر اور سعودی عرب کے اختلافات میں شدت
Nov ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۱مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے تاکید کی ہے کہ قاہرہ عالمی اور علاقائی تعلقات کے شعبے میں ریاض کی خواہشات کا تابع نہیں رہے گا۔