-
مصر میں طلبہ پر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کا تشدد
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۵مصر سے ملنے والی خبروں سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ اس ملک کے حکام اپنے مخالفین کے خلاف تشدد آمیز پالیسیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اور اسی کی بناء پر یونیورسٹیوں سمیت مصر کی کوئی بھی جگہ سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کے حملوں اور مظالم سے محفوظ نہیں رہی ہے۔
-
روس نے برطانیہ کی خفیہ ایجنسی کی رپورٹ کی تصدیق کردی
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۷روس نے تصدیق کر دی ہے کہ صحرائے سینا میں اس کے مسافر بردار طیارے کو پیش آنے والا واقعہ دہشت گردانہ اقدام کا نتیجہ تھا۔
-
صدر پوتین: شام میں داعش کے مقابل ہرگز پسپائی اختیار نہیں کریں گے
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۲امریکی اخبار لاس اینجلس ٹائمز نے ایک تجزیے میں لکھا ہے کہ اگر داعش نے صحرائے سینا میں روسی طیارہ مار گرایا ہو تو شام میں روس کی کاروائیوں میں شدت آجائے گی۔
-
روسی پروازیں منسوخ، مصر میں ہزاروں روسی سیاح پھنس گئے
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۹:۳۳مسافر طیارے کے حالیہ حادثے کے بعد ہزاروں روسی سیاح مصر میں پھنس گئے ہیں۔
-
مصر کا شکوہ،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوسرے ملکوں نے تعاون نہیں کیا
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۹:۳۳مصر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوسرے ملکوں کے عدم تعاون کا شکوہ کیا ہے۔
-
مصر سے روسی شہریوں کی واپسی کا عمل شروع
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۰روسی حکومت نے اپنے پینتالیس ہزار شہریوں کو مصر سے واپس لانے کا عمل شروع کردیا ہے-
-
برطانیہ اور ہالینڈ نے مصر کے شہر شرم الشیخ کے لئے پروازیں منسوخ کردیں
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۹:۴۴برطانیہ اور ہالینڈ نے مصر کے شہر شرم الشیخ کے لئے اپنی پروازیں منسوخ کردی ہیں جس پر مصر نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
مصر میں روسی طیارہ گر کر تباہ، 224 مسافر ہلاک
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۳روس کاایک مسافر بردار طیارہ مصر کے علاقے صحرائے سینا میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ مصر کی دشمنی کی کوئی وجہ نہیں ہے: حسنین ہیکل
Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۴مصر کے معروف مصنف اور صحافی حسنین ہیکل نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مصر کی دشمنی کی کوئی وجہ نہیں ہے۔
-
مصر نے شام میں روس کی فوجی موجودگی کا خیرمقدم کیا ہے
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۱مصر نے شا م میں روس کی فوجی کارروائیوں اور موجودگي کی حمایت کا اعلان کیا ہے