-
مودی، ہماری پریشانیوں کو سمجھیں: ہندوستانی خواتین
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۷دہلی کے شاہین باغ میں دھرنے پر بیٹھی خواتین نے امید ظاہر کی ہے کہ عالمی یوم خواتین کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی ان کے درد اور پریشانیوں کو سمجھیں گے۔
-
شاہین باغ مظاہرین سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلیاں
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲قومی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ خاتون مظاہرین کو ملنے والی دھمکی کے خلاف اظہار یکجہتی کے لئے پنجاب کے 14 اضلاع میں ریلیاں نکالی گئیں ۔
-
تفتان میں قرنطینہ سینٹر کے زائرین کا احتجاج اور مظاہرہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰پاکستان کے سرحدی اور ایران سے متصل شہر تفتان میں ایران سے پاکستان واپس جانے والے زائرین نے تفتان قرنطینہ سینٹر میں طبی سہولیات نہ ہونے پرحکومت کے خلاف احتجاج کیا، نعرے لگائے اور کوئٹہ جانے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا۔
-
دہلی فسادات کی ابتدائی رپورٹ 745 مکانات اور گاڑیاں نذر آتش
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰شمال مشرقی ضلعی انتظامیہ نے گذشتہ ہفتے دہلی میں تشدد کے دوران ہونے والے نقصان کا جائزہ لے کر ایک عبوری رپورٹ تیار کرلی ہے۔
-
دہلی فسادات میں جاں بحق افراد کی تعداد 45، شاہین باغ میں دفعہ 144 نافذ
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳شہریت ترمیمی قانون کے خلاف شاہین باغ میں جاری دھرنے کے نزدیک تصادم سے بچنے کے لئے انتظامیہ نے اس علاقے میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔
-
فلسطینی صحافی پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کے خلاف مظاہرہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰غرب اردن کے فلسطینیوں نے آج قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فوجی عدالت میں اسیر فلسطینی قیدی پر مقدمہ چلائے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
صیہونی فوجیوں کے حملوں میں 268 فلسطینی زخمی
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں کل ہونے والے مظاہروں پر حملہ کرکے 268 فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
ہندوستانی مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵افغانستان کے عوام نے بامیان صوبے میں ہندوستان کی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہندوستانی مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کی۔
-
صیہونی فوجیوں کے حملے میں 70 فلسطینی زخمی
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر نابلس کے جنوب میں واقع علاقے جبل العرمہ پر حملہ کرکے کم سے کم 70 فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
دہلی میں نماز جمعہ کے مد نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵شمال مشرقی دہلی میں تین دنوں تک جاری فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد 38 ہو گئی ہے۔ گرو تیغ بہادر اسپتال میں 34 افراد جبکہ لوک نائک جے پرکاش نارائن اسپتال میں تین جبکہ ایک شخص کی جگ پرویش چند اسپتال میں موت ہوئی ہے۔