-
دہلی میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری جاں بحق افراد کی تعداد 38 ہوگئی
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۲دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے جاں بحق افراد کے اہل خانہ کو 10-10 لاکھ روپے اور شدید زخمیوں کو 2 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
دہلی کے حالات بدستور کشیدہ کیجریوال کا متاثرہ علاقوں کا دورہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱دہلی کے حالات بدستور کشیدہ ہیں اور حالات کو معمول پر لانے کیلئے سکیورٹی فورسز نے فلیگ مارچ کیا جبکہ اروند کیجریوال نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
-
شیخ ابراہیم زکزاکی کی حمایت میں مظاہرہ کرنے پر نوجوان شہید
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷نائجیریا کی پولیس نے اس ملک کی اسلامی تحریک کے قائد کی حمایت میں نکلنے والی ریلی میں شرکت کرنے پر ایک نوجوان کو شہید کردیا۔
-
دہلی میں حالات کشیدہ مرنے والوں کی تعداد 25 وزیر داخلہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰کانگریس صدر سونیا گاندھی نے دہلی میں ہوئے تشدد کے لئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے بدھ کے روز ان کے استعفی کا مطالبہ کیا ۔
-
ٹرمپ کے دورۂ ہند کے خلاف مظاہرے ۔ تصاویر
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۹ہندوستان میں امریکی صدر ٹرمپ کے حالیہ دورے کے خلاف ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے ہوئے۔ مظاہرین ہاتھوں میں ایسے بینرز اور پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے جن پر ’’امریکی صدر واپس جاؤ‘‘ جیسے نعرے درج تھے۔ اس درمیان ریاست گجرات میں موٹیرا کرکٹ اسٹیڈئم میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ہونے والے خطاب کے موقع پر،ان کو لاحق جان کے خطرے کے پیش نظر ایک بلٹ پروف فریم کا بندوبست بھی کیا گیا تھا۔
-
دہلی میں پرتشدد مظاہرے 5 میٹرو اسٹیشن بند
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰شہریت ترمیمی قانون(سی اےاے)کے خلاف اور حمایت کے سلسلے میں شمال مشرقی دہلی میں ہوئے پرتشدد مظاہروں کے پیش نظر دارالحکومت کے پانچ میٹرو اسٹیشن بند ہیں جس سے مسافروں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
-
پاکستان میں مسنگ پرسن کی رہائی کیلئے مظاہرہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۴پاکستان کے شہر کراچی میں آج سیکڑوں افراد نے شیعہ مسنگ پرسن کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کا مقدمہ ایک بار پھر التوا کا شکار
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۵نائیجیریا کے عدالتی حکام نے ایک بار پھر نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزکی کا مقدمہ ایک بار پھر التوا کا شکار کر دیا۔
-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶ہندوستان میں ہزاروں مظاہرین نے حکومت مخالف نعرے لگاتے ہوئے فوری طور پر شہریت ترمیمی قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴ہزاروں فلسطینیوں نے کل غزہ کی پٹی میں نسل پرستانہ سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرہ کیا۔